12/09/2020
حاضر دور دنیا میں 1 نمبر چیز ملنا نا ممکن ہے لیکن انشاء اللہ میں اس حاضر دور دنیا میں اس دنیا سے جہاد کر کے 1 نمبر اور 100٪ کمپنی کا سامان ہو گا کم سے کم میرے ہوتے ہوئے جو میرے پاس سامان ہے وہ انشاء اللہ 100٪ کمپنی کا ہو گا اس دنیا فانی میں بے ضمیر 95 فیصد لوگ ہیں لالچ کی بناء پر اور 5 فیصد لوگ وہ جن کا ضمیر زندہ ہے اور میں کوئی کمائی کرنے نہیں آیا اس فیلڈ میں صرف اور صرف خدمت خلق کرنے کے جزبہ سے آیا ہوں بس صرف آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے.