15/02/2025
یہ ایک غریب ادمئ ھے اس کا کوئ نہیں ھے کافی دنوں سے یہ خراب پاؤں کے ساتھ گھوم رہا ھے ایکسیڈنٹ میں پاؤں ٹوٹ گیا تھا اب میری مخیر حضرات اور کسی رحم دل ڈاکٹر سے گزارش ھے کہ اس غریب ادمی کے لۓ کچھ مرحم پٹی اور زخم صفائ کا کچھ کیا جاۓ اور ادویات کہیں سے مل جائیں سب کا شکریہ
اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور دعائیں لیں