Pharhari Haripur Hazara

Pharhari Haripur Hazara Pharhari is small village near to haripur,KPK Pakistan.It has a total papulation of 5000 people.The distance between Haripur city and Villag pharhari 13 km
(1)

😢💔🤲🏽
24/08/2026

😢💔🤲🏽

24/08/2026

آیت نور دخترشفیق ، 10 اگست 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 05 سال ہے۔پٹھان کالونی، ہری پور، خیبر پختون خواہ کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case id:378573201
Help in reunite with her family

Village beauty on its peak now 🇵🇰🏕️🖤☔️
21/07/2026

Village beauty on its peak now 🇵🇰🏕️🖤☔️

ترقی کا سفر جاری، عوامی خدمت اولین ترجیح!صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان کے فنڈ سے 5 کروڑ روپے کی لا...
14/07/2026

ترقی کا سفر جاری، عوامی خدمت اولین ترجیح!

صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان کے فنڈ سے 5 کروڑ روپے کی لاگت سے اقبال چوک تا پھرہاڑی روڈ کی بلیک ٹاپنگ کا کام محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی زیرِ نگرانی تیزی سے جاری ہے۔

یہ اہم منصوبہ مکمل ہونے کے بعد درجنوں دیہات کو معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی، آمدورفت میں آسانی آئے گی، سفر کا وقت کم ہوگا اور علاقے میں تجارتی، تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔ یہ منصوبہ نہ صرف عوام کی دیرینہ ضرورت کو پورا کرے گا بلکہ علاقے کی مجموعی ترقی میں بھی ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

مقامی آبادی نے اس عوامی فلاحی منصوبے پر صوبائی پارلیمانی لیڈر و چیئرمین ڈیڈیک اکبر ایوب خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور اس منصوبے کو علاقے کے لیے ایک حقیقی گیم چینجر قرار دیا۔

یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے عزم کی عملی تصویر ہے۔

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
29/06/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/06/2026

"Living in a village is a life where you know everyone you live around, celebrating the essentials: community, nature, and tradition." # Hazara

18/06/2026

Address

Haripur
22710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharhari Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category