17/03/2015
حسن ابدال : 17 مارچ 2015 تحریک علماء اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ استحکام پاکستان سنی کانفرس کا انقعاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت پیر محمد نقیب الرحمن صاحب ( آستانہ عالیہ عید گاہ شریف) بے فرمائی ۔سینکڑوں علماء کرام اور ہزاروں کی تعداد میں عوام اہلسنت نے اس مخفل میں شرکت کی ۔ صاحبزادہ اویس یزاروی صاحب ( رہنما تحریک علماء ایلسنت ) نے اعلامیہ پیش کیا کہ ہم محافظ ناموس رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری کو سنائی جانے والی سزا موت کو مستراد کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے ملک ممتاز قادری کو جلد از جلد باعزت بری کیا جائے ۔ نعت گو شاعر حاظر سروس ڈی ایس پی مظفر آباد محمد طاہر صاٖحب نے سرکار ﷺ کی ہارگار میں یدیہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ حامد رضا صاحب ( رہنما تحریک علماء ایلسنت ) اور علامہ قاضی عبدالوحید صاحب ( خطیب اعظم واہ کینٹ) بے تحریک ہاکستان میں علماء و مشائخ اہلسنت و پیران عظام کے کردار کو عوام ایلسنت کے سامنے اجاگر کیا، اور کہا کہ ہاکستان اہلسنت نے بنایا ہے اور اہلسنت ہی اس کے مخافظ ہیں اور اہلسنت ہی اس کو بچائیں گے۔ خصوصی خطاب صاحبزادہ والا شان حسیب الرحمن صاحب (عید گاہ شریف راولپنڈی) نے فرمایا، آخر میں پیر محمد نقیب الرحمن صاحب نے ملک و دین کے لیے دعا فرما کر محفل کا اہتمام کیا ۔
حسن ابدال : 17 مارچ 2015 تحریک علماء اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ استحکام پاکستان سنی کانفرس کا انقعاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت پیر محمد نقیب الرحمن صاحب ( آستانہ عالیہ عید گاہ شریف) بے فرمائی ۔سینکڑوں علماء کرام اور ہزاروں کی تعداد میں عوام اہلسنت نے اس مخفل میں شرکت کی ۔ صاحبزادہ اویس یزاروی صاحب ( رہنما تحریک علماء ایلسنت ) نے اعلامیہ پیش کیا کہ ہم محافظ ناموس رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری کو سنائی جانے والی سزا موت کو مستراد کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے ملک ممتاز قادری کو جلد از جلد باعزت بری کیا جائے ۔ نعت گو شاعر حاظر سروس ڈی آئی جی مظفر آباد محمد طاہر صاٖحب نے سرکار ﷺ کی ہارگار میں یدیہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ حامد رضا صاحب ( رہنما تحریک علماء ایلسنت ) اور علامہ قاضی عبدالوحید صاحب ( خطیب اعظم واہ کینٹ) بے تحریک ہاکستان میں علماء و مشائخ اہلسنت و پیران عظام کے کردار کو عوام ایلسنت کے سامنے اجاگر کیا، اور کہا کہ ہاکستان اہلسنت نے بنایا ہے اور اہلسنت ہی اس کے مخافظ ہیں اور اہلسنت ہی اس کو بچائیں گے۔ خصوصی خطاب صاحبزادہ والا شان حسیب الرحمن صاحب (عید گاہ شریف راولپنڈی) نے فرمایا، آخر میں پیر محمد نقیب الرحمن صاحب نے ملک و دین کے لیے دعا فرما کر محفل کا اہتمام کیا ۔