Bangash Explorer بنگش

Bangash Explorer بنگش Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bangash Explorer بنگش, Photography Videography, Darsamand, Hangu.

For Nature beauty PhotoGraphy & videography you can visit this page also follow my insta � Https://www.instagram.com/aamir_meraj_photography/
tiktok.com/

11/05/2026

دکلی کوسو کے د باران مزہ 🔥☔🌧️⛈️🥀❣️















10/05/2026

جھنڈی درسمند کا موسم 🌹❣️☔🌧️⛈️🌦️🌄
.














10/05/2026

درسمند تحصیل ٹل ضلع ھنگو
قدرت کا اصل حسن تو ان کچے راستوں اور ہرے بھرے کھیتوں میں چھپا ہے۔🌱🌿🌾🥀
شہر کی تھکن اتارنے کے لیے گاؤں کی ایک شام ہی کافی ہے۔
😌🙂‍↕️❤️‍🩹💗💓














09/05/2026

درسمند اینزرچینہ ❣️🌹🥀
The Heart of Darsamand Village ❣️❣️❣️❣️














08/05/2026

میرے درسمند گاؤں کی سادگی میں ایک ایسی کشش ہے جو بڑے بڑے شہروں میں میسر نہیں۔
سادہ لباس، مخلص لوگ اور خالص ہوائیں—یہی میرے گاؤں کی پہچان ہے۔

.











08/05/2026

ضروری اعلان 📢📢📢
ضلع ھنگو تحصیل ٹل 8_5_2026
افغانی بھائیوں کے لیے ضروری اعلان 🔊📢📣📢



ضلع ھنگو کے علاقے دوڑی بانڈہ کاہی یونین کونسل میں مقامی ابادی پر 2 مارٹر گولے گرنے سے 6 افراد شھید جبکہ درجنوں زخمی جن م...
07/05/2026

ضلع ھنگو کے علاقے دوڑی بانڈہ کاہی یونین کونسل میں مقامی ابادی پر 2 مارٹر گولے گرنے سے 6 افراد شھید جبکہ درجنوں زخمی جن میں معصوم بچے بھی شامل 😓😥😫😢



06/05/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 1 درسمند ضلع ھنگو
میں جماعت پنجم کے طلباء کے لیے الوداعی ظہرانہ 🧆🥘🍗🍗




05/05/2026

اخ شیخ صاحب 😥😢😫😓😰
چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف مذہبی شخصیت، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید کر دیا گیا ۔۔😢😥😓😢😥

اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دی...
05/05/2026

اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دینی شخصیت بھی محفوظ نہ رہ سکی۔😓😢😥
یہ ایک المناک سانحہ ہے جو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ ایسے جید علماء کا نقصان پوری امت کا نقصان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲🤲🤲

انا للہ وانا الیہ راجعونآج صبح شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ، چارسدہ کے قریب قاتلانہ حملہ ہوا،...
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
آج صبح شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ، چارسدہ کے قریب قاتلانہ حملہ ہوا،
جس کے نتیجے میں حضرت شیخ صاحب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے.

Address

Darsamand
Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangash Explorer بنگش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bangash Explorer بنگش:

Share