Bangash Explorer بنگش

Bangash Explorer بنگش Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bangash Explorer بنگش, Photography Videography, Darsamand, Hangu.

For Nature beauty PhotoGraphy & videography you can visit this page also follow my insta � Https://www.instagram.com/aamir_meraj_photography/
tiktok.com/

12/07/2026

درسمند میں کل شام کو جو لاش ملی تھی اس کا پوسٹ مارٹم رپورٹ
😢😢😢😔😞


11/07/2026

درسمند میں کہاں سے لاش برآمد ہوئی ہے اور کس کی ہے؟ کسی کو کچھ معلومات ہوں تو کمنٹ کریں

عجیب منطق ہے 😔😞😔😞😡😡😡😠🙃جنگ دوبارہ شروع ہے ، اب عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا ہے تو پاکستان میں فوراً مہنگا ہو گیا ، سستا...
10/07/2026

عجیب منطق ہے 😔😞😔😞😡😡😡😠🙃

جنگ دوبارہ شروع ہے ، اب عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا ہے تو پاکستان میں فوراً مہنگا ہو گیا ، سستا پٹرول آنے میں 24 دن لگتے ہیں جبکہ مہنگا پٹرول 5 منٹ میں پہنچ جاتا ہے 🫡🫡🫡





خوشی کی انتہا زمونږ په علاقه کې اوس لویه خوشالي صرف دپاتې شوي چې اينډواڼه ماته کړي او سره وخيجي🍉 🍉🍉😆😆😆
10/07/2026

خوشی کی انتہا

زمونږ په علاقه کې اوس لویه خوشالي صرف دپاتې شوي چې اينډواڼه ماته کړي او سره وخيجي
🍉 🍉🍉
😆😆😆





FG Public school thall cantt
10/07/2026

FG Public school thall cantt



عوام کی بےحسیکل میں تحصیل ٹل سے پشاور آرہا تھا تو گاڑی میں سواریاں پہلے سے موجود تھیں ڈرائیور نے سارے سواریوں سے 800 روپ...
09/07/2026

عوام کی بےحسی
کل میں تحصیل ٹل سے پشاور آرہا تھا تو گاڑی میں سواریاں پہلے سے موجود تھیں ڈرائیور نے سارے سواریوں سے 800 روپے کرایہ لیا ہوا تھا اور مجھے یقین ہے کہ سواریوں میں کسی نے بھی سرکاری کرایے نامے کے بارے نا پوچھا ہوگا اود نا ہی زیادہ کرایہ لینے پر احتجاج کیا ہوگا۔۔۔
کیوں کہ جب مجھ سے ڈرائیور نے کرایہ مانگا تو میں نے کہا کہ کرایہ تو کم ہوگیا ہے اور میں تو زیادہ کرایہ نہیں دوں گا اس بات پر ڈرائیور کے ساتھ میری بحث شروع ہوگئی اور گاڑی میں بیٹھے 14،13 سواریوں میں کسی نے بھی میرا ساتھ نہیں دیا۔۔
لیکن پھر بھی میں نے کرایہ کم ہی دیا۔۔
تو یہ ساری بات میں نے اس لیے آپ سب کے ساتھ شیئر کی کہ ہماری عوام اتنی بےحس ہوچکی ہے کہ کوئی حق بات نہیں کہ سکتا۔۔۔









Guess location in peshawar
09/07/2026

Guess location in peshawar







📢 اہم اطلاع برائے مسافرانپشاور سے ٹل تک سرکاری طور پر مقررہ کرایہ 650 روپے ہے۔تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ کرای...
06/07/2026

📢 اہم اطلاع برائے مسافران

پشاور سے ٹل تک سرکاری طور پر مقررہ کرایہ 650 روپے ہے۔
تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ کرایے سے زیادہ رقم ادا نہ کریں۔ کسی بھی ڈرائیور یا ٹرانسپورٹر کی جانب سے زائد کرایہ وصول کرنے کی صورت میں اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
لہٰذا مسافر حضرات ہوشیار رہیں اور کسی کو بھی مقررہ کرایے سے زیادہ کرایہ ادا کرنے سے گریز کریں۔
شکریہ
ڈی سی ھنگو
Contact +92 925 621175




06/07/2026

درسمند گاؤں کے کچھ دلفریب مناظر 🍂🌾🌱🌿✅🍁🥀❣️💔🌄🌧️












05/07/2026

مازیگر د خپل کلی ❣️🥀🌿🌱🍁🍂🌄🌄🌾














Address

Darsamand
Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangash Explorer بنگش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bangash Explorer بنگش:

Shortcuts

Share