03/08/2026
یہ کیسا ظلم ہے کہ عام لوگوں کی موٹر سائیکلوں کو آگ لگائی جا رہی ہے؟ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی محنت کی کمائی کو چند لمحوں میں راکھ بنایا جا رہا ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر عوام کی املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔