FK STUDIO-By Farhan Saleem

FK STUDIO-By Farhan Saleem Wedding photography, landscape photography , portrait and nature photography

06/03/2026

16/02/2026

11/02/2026

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے"
11 فروری محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک عہد کی یاد ہے جس نے کشمیر کی جدوجہد کو نیا لہو دیا۔ شہیدِ ملت مقبول بٹ وہ جرات مند انسان تھے جنہوں نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آزادی کا نعرہ بلند کیا۔ ہم اپنے اس عظیم ہیرو کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
• مقبول تیرا لہو، رنگ لائے گا!
• تیرا مشن ادھورا، ہم کریں گے پورا۔

یہ تصویر آزاد کشمیر کے  ایک خوبصورت بازار دھر بازار کے اس پُر فضا مقام کی عکاسی کرتی ہے جہاں قدرت اور انسانی بستی ایک دو...
08/02/2026

یہ تصویر آزاد کشمیر کے ایک خوبصورت بازار دھر بازار کے اس پُر فضا مقام کی عکاسی کرتی ہے جہاں قدرت اور انسانی بستی ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر نظر آتی ہیں۔ اونچے پہاڑوں کے درمیان گھرا یہ خوبصورت چھوٹا بازار، اپنی مخصوص ساخت یہاں کی ثقافت اور سادگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پس منظر میں موجود سرسبز پہاڑ نہ صرف اس بازار کو اپنی پناہ میں لیے ہوئے ہیں بلکہ یہاں کی ہواؤں میں ایک عجب تازگی اور سکون بھر دیتے ہیں۔
سبزہ زار، لہلہاتے کھیت اور ان کے درمیان بسا یہ چھوٹا سا شہر کسی خوابوں کی وادی سے کم نہیں لگتا۔
کشمیر کی وادیوں میں قدم رکھتے ہی ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو اور قدرت خود آپ کا استقبال کر رہی ہو۔

عکس بندی۔ ایف کے سٹوڈیو دھر بازار

05/02/2026

25/01/2026
21/01/2026
12/01/2026

AHI fish center Dhar Bazar

05/12/2025

Masjid Wasla Bin Asqa(RA) Sehar Madarpur

04/12/2025

Mehndi shoot #

02/12/2025

Address

Hajira

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923229453019

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FK STUDIO-By Farhan Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FK STUDIO-By Farhan Saleem:

Share

Category