حافظ آباد کا پیج

حافظ آباد کا پیج Hafizabad

15/08/2026

دن بدن خوبصورت ہوتا ہمارا حافظ آباد ❤️
شام کے حسین مناظر، اپنے شہر کی اپنی خوبصورتی۔

15/08/2026

آپ کے خیال میں آج کل صحت خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟
غلط خوراک، نیند کی کمی، ذہنی دباؤ یا ورزش نہ کرنا؟

14/08/2026

حافظ آباد٬ یوم آزادی اور موسلادھار مسلسل بارش ..

14/08/2026

حافظ آباد میں یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز ۔ 🇵🇰
شہر بھر میں عوام، نوجوان اور مدارس کے طلبہ بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ یوم آزادی منا رہے ہیں۔ 💚🇵🇰

13/08/2026

ایک سنجیدہ سوال اہلِ پاکستان سے 🇵🇰

آپ کے علم اور مشاہدے کے مطابق پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی برادری کون سی ہے؟

13/08/2026

خوبصورت دن کا آغاز کلامِ الٰہی سے…
اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں کو قرآنِ مجید کے نور، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین

11/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں

حافظ آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

11/08/2026

لہلہاتے کھیت، خاموش راستے اور فطرت کا حسین رنگ
حافظ آباد کے دیہات کا اپنا ہی ہے ایک الگ ڈھنگ ..

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کے اشارے اور سائیڈ شیشے نہ ہونے پر جرمانہ مقرر کرنے کا فیصلہ🚨جرمانے کی رقم اور باقاعدہ نوٹیفکیش...
08/08/2026

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کے اشارے اور سائیڈ شیشے نہ ہونے پر جرمانہ مقرر کرنے کا فیصلہ🚨
جرمانے کی رقم اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔
ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنی موٹرسائیکلوں پر انڈیکیٹر (اشارے) اور سائیڈ مرر لازمی نصب رکھیں۔

08/08/2026

ایسی ہیں میرے حافظ آباد کے گاؤں کی خوبصورت کھیتیاں، قدرت کے حسین نظاروں کا آئینہ 💚
مٹی کی خوشبو، ہریالی کی رونق اور سادگی میں بسا ہوا گاؤں کا حسن۔ ❤️

Address

Hafizabad

Telephone

+3213261054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ آباد کا پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share