RNN حسرت دل تمام ہونے تک
میں زندہ رہوں تیرا نام ہونے تک

می?

12/08/2022
12/08/2022

نوجوان مسلم لیگی رہنما مراد بخش تارڑ کا مسلم لیگی عہدیداران و کارکنان اور عوام کے نام اہم پیغام

تماچے دار کبڈی میچ رسول پور تارڑ ضلع حافظ آباد
23/07/2022

تماچے دار کبڈی میچ رسول پور تارڑ ضلع حافظ آباد

لبرٹی چوک لاہور
23/07/2022

لبرٹی چوک لاہور

15/05/2022

*پولیس کا ہے فرض مدد عوام کی جلالپور بھٹیاں پولیس کا عام شہریوں سے روایتی رویہ شہری مایوس* ۔ گزشتہ روز رسولپور تارڑ میں عام شہریوں نے موقع سے رنگے ہاتھوں چور کو پکڑ لیا تھانہ جلال پور بھٹیاں پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس کافی دیر بعد موقع پر پہنچی تو شہری چور کو لیے پولیس کے انتظار میں کھڑے تھے جب تھانہ جلال پور بھٹیاں کے پولیس اہلکار اپنی شاہی سواری میں پہنچے تو نیچے اترنے کی زحمت نہ کی اور گاڑی میں بیٹھ کر ہی حکم صادر فرماتے رہے اور الٹا شہریوں سے تلخ لہجے میں سوالات کرتے رہے جبکہ کئی ماہ سے اہل محلہ کے مطابق چوریوں کا سلسلہ جاری تھا جس کے باعث شہری خوفزدہ اور اذیت کا شکار تھے لیکن جب ایک تقریبا بیس سالہ نوجوان کو شہریوں نے ایک گھر کی چھت پر چوری کی نیت سے چڑھتے ہوئے دیکھا تو نوجوان بھاگ نکلا جسے کچھ دور ایک گلی سے دبوچ لیا گیا جب جلالپور بھٹیاں پولیس کو اطلاع دی گئی تو کافی دیر کے بعد پہنچی اور چور کو لے کر چلے گئے مگر عوام کے محافظوں نے عام شہریوں سے گاڑی سے نیچے اتر کر پورا واقعہ پوچھنے کی زحمت تک نہ کی ۔ جلالپور بھٹیاں پولیس کے اس رویے سے شہری مایوس ہیں

08/04/2022
10/03/2022
06/03/2022
04/03/2022
29/01/2022
اگر آپ میں کوئی بھی صلاحیت ہے ۔ اگر آپ میں کوئی منفرد ٹیلنٹ ہے ۔ تو ہم سے رابطہ کریں ہمیں اپنی سٹوری اپنی ویڈیوز بھیجیں ...
02/01/2022

اگر آپ میں کوئی بھی صلاحیت ہے ۔ اگر آپ میں کوئی منفرد ٹیلنٹ ہے ۔ تو ہم سے رابطہ کریں ہمیں اپنی سٹوری اپنی ویڈیوز بھیجیں ہم پوری دنیا کو دکھائیں گے آپ کا ٹیلنٹ

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category