Explore swat

Explore swat Explore Swat Promoting Tourism ln Swat Valleys And l Explore All Beautiful Places ln Swat KP.

24/01/2025
02/12/2024

گوالیری بازار کے میڈیکل سٹور والے ،قصاب اور ہوٹل والوں کی جو گندگی ہیں وہ گوالیری لابٹ پل کے نیچے نہر (خوڑ ) میں نہ ڈالے کیونکہ اس پانی سے لوگ مسجدوں میں وضو کرتے ہیں اور لوگ گھروں میں بھی استعمال کرتے ہیں تو مھربانی کرکے پانی کو گندہ نہ کریں شکریہ

د ٹولو پختنو یو آواز ،،،مونگ پہ خپلہ خاورہ آمن غواڑو ۔۔۔
28/09/2024

د ٹولو پختنو یو آواز ،،،
مونگ پہ خپلہ خاورہ آمن غواڑو ۔۔۔

13/06/2024
کچھ دن پہلے جو سیلاب آیا تھا۔ تو سیلاب نے یہ سٹرک بہت ذیادہ خراب کیا تھا۔ یہ روڑ گوالیر ی سے آیا ہے ۔اس روڑ سے اگے تقر ب...
28/04/2024

کچھ دن پہلے جو سیلاب آیا تھا۔ تو سیلاب نے یہ سٹرک بہت ذیادہ خراب کیا تھا۔ یہ روڑ گوالیر ی سے آیا ہے ۔اس روڑ سے اگے تقر بیا ۱۰ علاقے موجود ہے۔ سپرداربابا آواری کننراتی بلیر کس اور بھی ہے۔ اور ہاں یہ روڑ آغل کی مین روڑ سے بھی ملا ہے۔ جو اکثر سیاحت بھی یہ روڑ استعمال کرتا ہے ۔ اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اس روڑ پر اب تک کام شروع نہیں کی۔ لہذا ہمارے انتظامہ سے اور MNA سہیل سطان صاحب سے اورpk 9 MPA سطان روم صاحب سے یہ درخواست ہے کہ اس پر جلد ازجلد کام شروع کیا جائے ۔ تاکہ لوگوں کی مشکلات بھی ختم ہوجائے ۔ اور سیا حت بھی اس شارٹ کٹ روڑ استعمال کریں۔ شکر یہ
Post اگے شیر کریں
Advocate Sohail Sultan
Ali Amin Khan Gandapur
Aziz Zada Official
room
Deputy Commissioner Swat
Commissioner Malakand Division
Assistant Commissioner Matta

مینگورہ پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات کا ایک شہر ہے۔  دریائے سوات پر واقع، یہ خیبرپختونخوا کا تیسرا بڑا اور پاکس...
19/04/2024

مینگورہ پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات کا ایک شہر ہے۔ دریائے سوات پر واقع، یہ خیبرپختونخوا کا تیسرا بڑا اور پاکستان کا 26 واں بڑا شہر ہے۔ مینگورہ ملاکنڈ ڈویژن میں سب سے بڑا شہر اور سماجی، ثقافتی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ہے، اور خیبر پختونخواہ کے
شمالی حصے میں بھی سب سے بڑا ہے۔

9 اضلاع میں گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ،  flood الرٹ جاری۔۔اللّہ پاک سب کو اپنی آمان میں رکھے. سیاح حضرات کچھ دی دن غیر ضروری...
19/04/2024

9 اضلاع میں گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ، flood الرٹ جاری۔۔
اللّہ پاک سب کو اپنی آمان میں رکھے. سیاح حضرات کچھ دی دن غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اسکے علاوہ کل سے 22 تاریخ تک شدید بارشوں آندھی طوفان کا الرٹ جاری ہے.. اسکے بعد اپنے tours پلین کریں

16/04/2024

سوات میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی، سیاحت کو بڑا دھچکا۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی۔ چکدرہ انٹر چینج سے بین الاقوامی سیاحوں کے گروپ کو واپس بھیج دیا گیا۔ حکومت کے سیاحت کے حوالے سے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

15/04/2024

درال خوڑ میں سیلابی ریلی سے دریائے سوات کے بہاو میں اضافہ، مدین سور پل کے قریب دریائے سوات میں طغیانی۔۔۔

15/04/2024

اطلاع عام درال پاور ہاؤس کا بن ٹوٹ چکا ہے
لہذا دریائے سوات کے آس پاس جتنی بھی گھر وغیرہ موجود ہے وہ فوری طور پر خالی کیا جائے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں

Address

Gwalerai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category