Apna Pind Sarokii

Apna Pind  Sarokii اپنے گھر اور ماحول کو صاف ستھرا رکھیں 🍂🍂
صحت مند رہیں خوشحال رہیں 🌺🌺

" درخت ایک دوسرے کے پھل نہیں چراتے، درخت ایک دوسرے کی چھاؤں نہیں جلاتے، درخت ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرتے، درخت ایک دوسرے...
13/05/2026

" درخت ایک دوسرے کے پھل نہیں چراتے، درخت ایک دوسرے کی چھاؤں نہیں جلاتے، درخت ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرتے، درخت ایک دوسرے کو گالیاں نہیں بکتے، اگر کسی ایک درخت پہ زیادہ پھل لگ گئے ہیں تو ساتھ والے درخت اس سے جلتے نہیں ہیں۔
اگر کسی طرف کم پھل لگ گیا ہے تو ساتھ والے درخت اس کا مذاق نہیں اڑاتے مقابلہ نہیں کرتے
درخت جب کشتی بن جاتے ہیں تو لوگوں کو تیرنا سکھاتے ہیں
درخت جب دروازہ بن جاتے ہیں تو لوگوں کے راز رکھنا سکھاتا ہے
درخت جب کرسی بن جاتا ہے تو اپنے اوپر تنے اور اسمان کو کبھی نہیں بھولتے
اور درخت جب میز بن جاتے ہیں تو ایک شاعر کو سکھاتے ہیں کہ کچھ بھی ہو جائے تم نے لکڑہارا نہیں بننا
سو ہم بھی محبت میں درختوں کی طرح ہیں جہاں لگ جائیں وہاں عمروں کھڑے رہتے ہیں
اے میری شاخ شاخ کے مقروض جا شجر بددعا نہیں دیتے اپنا جیون بھی درختوں جیسا بنائیے بہت شکریہ

OrganiC VillaGE۔۔۔Sk Flowers Garden & All Kind Of Planets. Saroki نزد دربار شریف پیر سید احمد حسین شاہ صاحب رح، ساروکی، ...
04/04/2026

OrganiC VillaGE۔۔۔
Sk Flowers Garden & All Kind Of Planets. Saroki
نزد دربار شریف پیر سید احمد حسین شاہ صاحب رح، ساروکی، گجرات

مٹی سونا کرنا واں
فر وی بھکھا مرنا واں

غلطی فرضی آدم دی
میں جرمانے بھرنا واں

اوہ رحیم کریم جو اے
تاں اوہدے توں ڈرنا واں

سوہنی کولوں سکھیا اے
باہواں دے سر ترنا واں

لوکیں صابر کہندے نیں
خورے کسراں جرنا واں

04/04/2026
08/03/2026

Organic Village 2024

14/01/2026
12/01/2026

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر جناب امتیاز کوثر صاحب۔ایڈوکیٹ چوہدری توصیف عبداللہ صاحب اور فیاض صاحب...
22/12/2025

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر
جناب امتیاز کوثر صاحب۔ایڈوکیٹ چوہدری توصیف عبداللہ صاحب اور فیاض صاحب کے خصوصی تعاون سے
چوہدری اختر حسین سرکانہ اور ایڈوکیٹ چوہدری حسنین اختر سرکانہ کی خصوصی کاوش سے یونین کونسل ساروکی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ڈی سی گجرات نور العین قریشی نے کر دیا ہے
اہلیان ساروکی کے لیے پینے کے لیے صاف پانی کا بہترین تخفہ

مختلف ہونا مختلف ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے اور یہ قیمت آپ کے ارد گرد آپ کے ساتھ رہنے والے رشتے اور افراد طے کرتے ہیں...
02/11/2025

مختلف ہونا

مختلف ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے اور یہ قیمت آپ کے ارد گرد آپ کے ساتھ رہنے والے رشتے اور افراد طے کرتے ہیں اور اس میں آپکی ناقدری، بے اعتباری قابل بھروسہ نہ سمجھنا عزت کے قابل نہ سمجھنا، آپ کی ہر بات ،ہر رائے اور فکر و خیال کو غلط کہنا ،سمجھنا اور ماننا جیسے عوامل کار فرما ہوتے ہیں یہ افراد خود طے کر لیتے ہیں کہ آپ کو ان میں سے کوئی ایک اپنائیت کا احساس ،درجہ، رشتہ، مثبت رویہ نہیں دینا گویا ہر منفی رویہ آپ کے دوسروں اور اپنوں سے مختلف ہونے کی ایک قیمت ہے ۔

🖤

کہتے ہیں نا:حوصلہ توڑنے والے ہمیشہ تم سے دو قدم پیچھے ہی رہیں گے — کیونکہ وہ خود کبھی آگے بڑھنے کی ہمت نہیں رکھتے۔جب آپ ...
28/07/2025

کہتے ہیں نا:
حوصلہ توڑنے والے ہمیشہ تم سے دو قدم پیچھے ہی رہیں گے — کیونکہ وہ خود کبھی آگے بڑھنے کی ہمت نہیں رکھتے۔

جب آپ کچھ نیا سوچتے ہیں، کوئی خواب پالتے ہیں، تو لوگ سوال اٹھاتے ہیں۔
"یہ کیا نیا شوق چڑھا ہے؟"
"اتنا بھی کیا سوچنا؟"
"تم میں اتنی صلاحیت کہاں!"
اور سب سے تکلیف دہ جملہ:
"تم سے نہیں ہوگا۔"

یہ صرف الفاظ نہیں، یہ وہ زہر ہے جو آہستہ آہستہ اندر تک اترتا ہے۔
کبھی کبھی تو انسان خود پر بھی شک کرنے لگتا ہے۔
لیکن یہاں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔۔۔۔
حوصلہ ہارنے کا یا اُنہی جملوں کو اپنی کامیابی کا ایندھن بنانے کا۔

جو لوگ آپ پر ہنستے ہیں، اُنہیں مت روکیں۔
انہیں جواب دینے کی ضرورت نہیں۔
انہیں دلیلیں دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
بس خاموشی سے، مسلسل، دن رات، خود پر کام کرتے رہیں۔

ایسا کریں کہ جب آپ کامیاب ہوں، تو وہی لوگ شرمندگی سے نظریں جھکا لیں۔
جب آپ کسی اسٹیج پر ہوں، تو ان کی خاموشی تالیوں میں بدل جائے۔
جب آپ سر اٹھا کر کہیں:
"میں نے کہا تھا، مجھ سے ہوگا!"

یاد رکھیں:
کامیابی سب سے بڑا بدلہ ہے ۔۔۔۔۔۔ خاص طور پر اُن کے لیے جو چاہتے تھے کہ آپ ہار مان لیں۔

تو آج سے خود سے وعدہ کریں:
■ کسی کی بات دل پر نہیں لینی
■ اپنے خوابوں پر یقین رکھنا
■ اور خاموشی سے وہ سب حاصل کرنا جس پر لوگ ہنستے تھے

Address

OrgainiC VillaGE. Cenal Road Sarokii
Gujrat
3716

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind Sarokii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pind Sarokii:

Share