Kashish Movie Goleki

Kashish Movie Goleki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashish Movie Goleki, Photography Videography, Gujrat.

15/06/2026

قیصر محمود ٫فیصل محمود ان کے والد محترم محمد اشرف للہ نزد مسجد درویشاں قضائے
الہی سے وفات پا گے ھیں

14/06/2026

شہزاد احمد آف گولیکی
03167210704 رابطے کے لیے

14/06/2026

چوہدری سالک صاحب اور ان کی ٹیم کو شاباش
کٹھالہ سے دریا تک روڈ مکمل

13/06/2026
13/06/2026

بھائی جان محمد ارشد صاحب

12/06/2026

دوست پوچھتے ہیں بجٹ کیسا ہو گا،میرے بھائی میری اتنی پہنچ نہیی ہے کہ میں پہلے ہی بتاسکو ۔۔ایک بات ضرور ہے غریب کو مہنگائی ہی ملے گی

12/06/2026

گولیکی میں بارش ہو رہی ہے

12/06/2026

میرے گاؤں گولیکی ضلع گجرات میں بارش ہو رہی ہے موسم بہت اچھا ہو گیا ہے
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے

میرے گاوں گولیکی ضلع گجرات کا فخرڈاکٹر جمشید اشرف سندھو آف گولیکی ہر دل عزیز شخص ہے بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے ، ہیڈ شعبہ...
12/06/2026

میرے گاوں گولیکی ضلع گجرات کا فخرڈاکٹر جمشید اشرف سندھو آف گولیکی ہر دل عزیز شخص ہے بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے ، ہیڈ شعبہ کیمسٹری، گورنمنٹ زمیندار گریجویٹ کالج گجرات کو گریڈ 19 میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور کالج میں سیٹ کی اپ گریڈیشن کے بعد تقرری کے آرڈرز جاری ہونے پر کالج سٹاف کی طرف سے دلی مبارکباد۔اوت دعا پیش کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں، عزتوں اور پیشہ ورانہ ترقی سے نوازے آمین

12/06/2026

یہ کسی نہیں بڑی اچھی تحریر لکھی اک بار ضرور پڑےجب بھی بیرون ملک آئیں یہ کام کر کے آئیں ❤️

ترقی یافتہ ممالک میں بے شک بڑی سہولیات ہیں ، سکون امن اور خوشحالی ہے لیکن زندگی بڑی مشکل ہے ، 12 گھنٹے ڈیوٹی , جانے کا ایک گھنٹہ اور واپس انے کا ایک گھنٹہ ٹوٹل 14 گھنٹے بندہ آن ڈیوٹی رہتا ہے ،
اس کے بعد یہاں کوئی بےبے چاچا یا بہن بھابھی نہیں جو اپ کو کھانا پکا کے دے گی کپڑے استری کرے گی ، اپ کے لاڈ لگائیں گے ،
یہ سارے اپ نے خود کام کرنے ہیں ، کھانا پکانا ، ہانڈی بنانا ،کپڑے استری کرنا ، جوتے پالش کرنا اور دیگر تمام کام ڈیوٹی کے علاوہ ہیں ،
بیمار ہو جائیں کوئی بھی اپ کے لیے چھٹی نہیں کرے گا ، بیچارے اکثر نوجوان پیسے بچانے کے لیے میڈیسن بھی نہیں لیتے ، زندگی کو گھسیٹتے رہتے ہیں ،

پاکستان کے نوجوان عموما یہ سمجھتے ہیں کہ بیرون ملک درختوں کے ساتھ ڈالر لگے ہوئے ہیں جو جھاڑ کر بوریوں میں ڈال کر گھر لے انے ہیں

جو پاکستان میں پانی کا گلاس بھی خود نہیں پکڑ کر پیتے ، اماں اور بہن کو ارڈر کرتے ہیں جب یہاں اتے ہیں تو ان کو پھر روتے ہوئے دیکھا ہے
بیچارے کپڑے بھی استری نہیں کرتے جوتے پالش نہیں کرتے اور صبح صبح اٹھ کر اچھی طرح منہ ہاتھ بھی نہیں دھوتے اور کام کے لیے دوڑ پڑتے ہیں ، عموما ناشتہ بھی راستے میں ہی کرتے ہیں یا پھر دن کو آف ٹائم ۔۔

یہاں سادہ بی اے ، ایم اے پاس سے پلمبر ، الیکٹریشن ، باربر موچی , موٹر سائیکل مکینک ،کک ، اور چھوٹے موٹے سکلز سیکھا ہوا شخص ذیادہ پیسے کماتا ہے

لہذا جب بھی بیرون ملک انے کا ارادہ ہو دو تین چیزیں ضرور ذہن میں رکھیں ،

متعلقہ ملک کی زبان تھوڑی بہت انی چاہیے ورنہ اپ گونگے ہیں ،
کوئی نہ کوئی سکل یا ہنر ضرور ہاتھ میں ہونا چاہیے (بے شک چھوٹے سے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو )
اور ہمیشہ قانونی طریقے سے انا چاہیے غیر قانونی طریقے سے گریز کرنا چاہیے
ورنہ ذلالت اپ کا انتظار کر رہی ہے ،

( طارق بشیر بٹ / ملائشیا )

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923456878708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashish Movie Goleki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashish Movie Goleki:

Share