Cardiology

Cardiology Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cardiology, Photographer, Gujrat.

جادو اودا چلدا اے🫀پر او جادوگرنی نئیں🫵🏻☺️
11/03/2025

جادو اودا چلدا اے🫀
پر او جادوگرنی نئیں🫵🏻☺️

Rabbit, Iceberg🦋🥀🫀❤️‍🩹
22/12/2024

Rabbit, Iceberg🦋🥀🫀❤️‍🩹

08/09/2024

رقیب سے ( فیض احمد فیض )
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے

جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا

جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے

دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا

آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر

اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے

کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کے

جس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے

تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں

اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے

تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور

جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ

زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے

تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں

تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے

ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے

اتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں

ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے

جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں

عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی

یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے

زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا

سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے

جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کے

اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں

نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاب

بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں

جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت

شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے

آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ

اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے

Sir John Elia🚧
12/08/2024

Sir John Elia🚧

کیسے کیسوں کو ہم راز کرتی ہےاپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہےتیرے بعد ہم نے جانا یہگھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہےکاہنا کمبو
01/04/2024

کیسے کیسوں کو ہم راز کرتی ہے
اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے
تیرے بعد ہم نے جانا یہ
گھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہے

کاہنا کمبو

How could you be so cute?😀😁
01/04/2024

How could you be so cute?😀😁

ہم کو دنیا نے لکڑہارا سمجھ رکھا ہےہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
29/03/2024

ہم کو دنیا نے لکڑہارا سمجھ رکھا ہے
ہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں

سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھاقاتل بھی منتظر تھا کہ وقتِ نماز ہو19 Ramadan [یومِ ضربت علی المرتضٰی ]
29/03/2024

سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقتِ نماز ہو

19 Ramadan [یومِ ضربت علی المرتضٰی ]

ملتا ہے ان کمینوں کا شجرہ یزید سےپالا بدل رہے ہیں جو تعداد دیکھ کے😠
28/03/2024

ملتا ہے ان کمینوں کا شجرہ یزید سے
پالا بدل رہے ہیں جو تعداد دیکھ کے😠

ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ| theorized
28/03/2024

ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ

| theorized

وہ آدمی بھی سُروں کو حرام کہتا ہےریاض کر کر جو پہلی اذان تک پہنچاہوا وسیلہ نہیں تھی، جنون لاحق تھاکٹے پروں سے ترے آسمان ...
27/03/2024

وہ آدمی بھی سُروں کو حرام کہتا ہے
ریاض کر کر جو پہلی اذان تک پہنچا
ہوا وسیلہ نہیں تھی، جنون لاحق تھا
کٹے پروں سے ترے آسمان تک پہنچا

صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھتے ہویہ ایمان رکھو کہ اذان مغرب ضرور ہوگی😷| Patience| repen*
27/03/2024

صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھتے ہو
یہ ایمان رکھو کہ اذان مغرب ضرور ہوگی😷

| Patience
| repen*

Address

Gujrat
50780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cardiology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cardiology:

Share

Category