Jamal Haji

Jamal Haji I want to become a professional photographer
I will prove myself with the help of my posts on my page. Let visit ny page.. �

I need your support and comments over my photography �Thank you.

تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق!مجھ پہ ہر شخص نے خدائی کی..
07/04/2022

تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق!
مجھ پہ ہر شخص نے خدائی کی..

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
20/03/2022

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی

20/03/2022





Spring🌸

‏میں وہ گوہر کہ طلب جس کی رہی شاہوں کو                                ہاۓ  بدبخت   مجھے   پا   کے   گنوانے   والے
18/03/2022

‏میں وہ گوہر کہ طلب جس کی رہی شاہوں کو ہاۓ بدبخت مجھے پا کے گنوانے والے

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️ _میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸💯
17/03/2022

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸💯

مل گئے سارے خواب مٹی میں اور دنیا کو اپنا دین کہو۔اکبر معصوم
12/03/2022

مل گئے سارے خواب مٹی میں
اور دنیا کو اپنا دین کہو
۔
اکبر معصوم

✨
11/03/2022


تیرے عشـــــــق  پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!  ❤️ 🙂 🍂
11/03/2022

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،

خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂

انہی  پتھروں  پہ  چل  کر اگر  آ سکو  تو  آو✨میرے گھر کے راستے میں کہیں کہکشاں نہیں ھے
10/03/2022

انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو✨
میرے گھر کے راستے میں کہیں کہکشاں نہیں ھے

شرحِ اسبابِ گرفتاریء خاطر مت پوچھاس قدر تنگ ہوا دل کہ میں زنداں سمجھا۔دل دیا جان کے کیوں اس کو وفادار اسدغلطی کی کہ جو ک...
09/03/2022

شرحِ اسبابِ گرفتاریء خاطر مت پوچھ
اس قدر تنگ ہوا دل کہ میں زنداں سمجھا
۔
دل دیا جان کے کیوں اس کو وفادار اسد
غلطی کی کہ جو کافر کو مسلماں سمجھا
۔
غالب

✨
07/03/2022

❤گل ہو مہتاب ، آینہ ، خورشید ہو میراپنا محبوب وہی ہے  جو ادا رکھتا ہومیر تقی میرؔ
07/03/2022


گل ہو مہتاب ، آینہ ، خورشید ہو میر
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو

میر تقی میرؔ

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Haji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Haji:

Share

Category