Raza Chronicles

Raza Chronicles مقصد صرف ایک ہے کہ اسلام کا سچا اور اصل چہرہ دنیا کے سامنے رکھنا ہے اور فرقہ واریت کو ختم کرنا ہے!!

07/04/2026

❤️

06/04/2026

Pakistan Cricket Team

31/03/2026

زوال تو نہیں!!!

01/10/2023

یہ ہمارے وہ ادارے جہاں قرآن پاک حدیث علم دین سکھایا جاتا ہے یہ ادارے ہماری آنے والی نسلوں کے اسلام پہ کھڑا رہنے کے لیے ضروری ہیں
یہاں شریعت پڑھائی جاتی ہے
کیایہ شریعت ہے
کیا میرے نبی پاک صلی علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ سے ثابت ہے
کیا دور نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اس کی کوئی مثال موجود ہے
او میرے معصوم جزباتی بھائیو ایسی ویڈیوز عالم کفر مغربی دنیا میں اسلام کو بدنام کرنے کے لیے دکھائی جاتی ہیں اسلام کا چہرہ کے نام پہ
الحاد جو اب ہمارے گھروں کے دروازے پر آ کر کھڑا ہے وہ ان واقعات کو اچھال کر اپنا بغض نکال رہا ہے
خدارا سمجھو خوش میں آؤ
علماء اکرام کو آگے بڑھ کر ان قرا اکرام کو روکنا ہو گا
شاید کوئی واقعہ کتب کے طلباء کے ساتھ ایسا پیش آیا ہو البتہ میں نے آج تک نہی دیکھا سارا مسلہ حفظ کی کلاسوں میں آ رہا ہے
اب یہ زمہداری بنتی ہے علماء اکرام کی وہ پراپر ٹرین کریں حفظ کے استاد کو کلاس شروع کرنے سے پہلے ان کو سمجھائیں یہ ضروری نہیں آپ کے ساتھ جو ہوا آپ بھی وہ ہی کریں بڑوں کی غلطی چھوٹے سدھار سکتے ہیں ابھی وقت ہے
خدارا اس کو بجائے بغض کا ٹھپہ لگا کر اگنور کرنے کے تحریک کی شکل دیں دین دشمن قوتویں ایسے واقعات کو بنیاد بنا کر مدارس کے خلاف باقاعدہ کمپین کر رہی ہیں اور کامیاب بھی کسی حد تک جا رہی ہیں 😭

23/09/2023

خلفائے راشدین کی عملی زندگی کا جائزہ!!||انجینئر محمد علی مرزا
|| Engenier Muhammad Ali Mirza

22/09/2023

کامیابی صرف اور صرف اللّٰہ تعالٰی کی رضامیں ہے!!
اللّٰہ تعالٰی کا کوئی رشتہ دار نہیں ہے!

20/09/2023

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال مبارک کا دل دہلا دینے والا بیان!!

19/09/2023
15/09/2023

اسلام کے سب سے بڑے دو عالم اور تاریخ دان!!

01/09/2023

توحید کیا ہے اور اس پر یقین رکھنے والے کے لیے اجر!!

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Chronicles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share