29/07/2024
خوشخبری!!
Saba skills Hub
کی جانب سے یوٹیوب ا گراف ڈیزنگ+ ویڈیو ایڈیٹنگ اور تھمب نیل کورسز کی انرولمنٹس اس بار اکھٹی اوپن کی جارہی ہیں۔
دونوں کورسز کی اصل فیس 10 ہزار بنتی ہے لیکن آپ صرف 2200 ہزار فیس ادا کرکے دونوں کورسز میں انرول ہوسکتے ہیں۔
ہمارے دونوں کورسز اپڈیٹس ہیں اور یوٹیوب کی تمام پالیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیے گئے ہیں۔
جن میں نیشز سلیکشن، سکرپٹ رائٹنگ سے لے کر کانٹینٹ کریشن تک ہر چیز اور ہر پہلو کوور کیا گیا ہے۔
آؤٹ لائنز وسیع ہیں اور ان کے ساتھ شئیر کی جائیں گی جو انرول ہونا چاہیں گے۔
ہمارے سٹوڈنٹس کے لاتعداد positive رویوز موجود ہیں اور جنہوں نے سیکھا ہے وہ اچھے سے جانتے ہیں اس کورس میں کتنا پوٹینشل ہے۔
کامیابی اور ناکامی کا تناسب مثبت ہے
اب تک دو سٹوڈنٹس یوٹیوب کی جانب سے سلور بٹن لے چکے ہیں اور سینکڑوں چینلز منیجمنٹ کی سروس دے کر اپنا روزگار کمارہے ہیں۔
میں آپ سے روزگار کا وعدہ نہیں کررہہی بلکہ یہ سب آپ پر منحصر ہوگا آپ کس قدر محنت کرتے ہیں اور سیکھ کر اپلائی کرتے ہیں۔