BEAUTY OF POTHOHAR

BEAUTY OF POTHOHAR The Beauty of Our Pothohar Facebook Create a Moment for photography

27/12/2024
13/11/2023

تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں.
اک پِنڈ دی شام توں وار دیواں.💕🥀

゚viralシ

03/11/2023

❣️باپ سراں دے تاج محمد❣️
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔۔❤️🌸

゚viralシ

03/10/2023

Maa Sha Allah ❤️🌸✨

25/09/2023

Apna Sohawa ❤️🫶❤️

یہ تصویر  ایئر پورٹ کی ہےجہاں ایک بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے انتظار میں کھڑا ہےجس راستے سے بیٹے نے آنا ہے اس راستے کو کس طرح...
25/07/2023

یہ تصویر ایئر پورٹ کی ہے
جہاں ایک بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے انتظار میں کھڑا ہے
جس راستے سے بیٹے نے آنا ہے اس راستے کو کس طرح دیکھے جا رہا ہے 😭
جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالیٰ اُن کا سایہ اُن کے بچوں پر قائم رکھے
اور جو اِس دنیا میں نہیں رہے اُن کو جنت میں جگہ دے
آمین 🤲

25/07/2023

چرس کیا ہے؟

Cannabis Sativa اور Cannabis indica نیٹل نامی پودوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو صدیوں سے دنیا بھر میں جنگلی پودے کے طور پر اگ رہا ہے۔دونوں پودے کئ مقاصد کےلیے استعمال ہوتے رہے ہیں مثلاً اس کا ریشہ رسی اور کپڑا بنانے، ایک طبی جڑی بوٹی اور ایک مقبول تفریحی نشے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔اس پودے کا عرق کتھئ یا کالے رنگ کی کشمش کی طرح ہوتا ہے جسے بھنگ، گانجا، حشیش وغیرہ کہتے ہیں۔جبکہ اس کے سوکھے ہوئے پتے گراس، ماری جوانا، ویڈ (w**d) وغیرہ کہلاتے ہیں۔
اسکنک (skunk)چرس کی وہ نسبتاًطاقتور قسم ہے جو اس میں ذہن پر اثرات ڈالنے والے طاقتور مادوں کے لیے خاص طور پر اگائی جاتی ہے۔ اس کو یہ نام اس تیز چبھنے والی بو کی وجہ سے دیا گیا ہے جو یہ اگنے کے دوران خارج کرتی ہے۔ چرس کی اور بھی سیکڑوں دیگر اقسام موجود ہیں جن کو مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے ۔
عام چرس نشے کی شدت کے حساب سے بہت سی اقسام میں پائی جاتی ہے اس لیے یہ کہنا مشکل ہے کہ کسی خاص موقع پر کون سی قسم استعمال کی جارہی ہے۔
چرس پینے سےاس کے نصف سے زائد نفسیاتی اثرات پیدا کرنے والے اجزا خون میں جذب ہوجاتے ہیں۔ یہ مرکبات پورے جسم کی چربیلی نسیجوں میں جمع ہوجاتے ہیں اس لیے پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہونے میں انھیں بہت وقت لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چرس کی شناخت اس کے استعمال کے چھپن دن بعد بھی کی جاسکتی ہے۔

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BEAUTY OF POTHOHAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share