WARSI Silsala GOJRA

WARSI Silsala GOJRA جو ہم سے محبت کرتا ہے وہ ہمارا ہے۔ سرکار وارث پاک
وارثی ہونے کے بعد وہ کسے کو بے دین نہیں مرنے دیتے۔
وارثی سلسلہ پیار محبت کی بنیاد پر قائم ہے۔

21/08/2025

*میں ہوں وارثی* 🫀
_میری نسبت نہ پوچھو_
_کہ دیوہ بنایا ہے میں نے ٹھکانا_

19/03/2023

مریضم یارسول اللہ ص مریضم










ایک شخص عالم دین کے پاس گیا اور کہا کہ میری پسند کی شادی ہے پر بیوی پہلے جیسی حسین نہیں لگتی تو بزرگ نے اسے کہا کہ ایسا ...
02/02/2023

ایک شخص عالم دین کے پاس گیا اور کہا کہ میری پسند کی شادی ہے پر بیوی پہلے جیسی حسین نہیں لگتی تو بزرگ نے اسے کہا کہ ایسا طریقہ بتاؤں گا جس سے بیوی پہلی رات کی دلہن طرح پیاری لگے گی

آرٹیکلز
این این ایس نیوز! ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو مجھے محسوس ہوا کہ بہت سی دوسری عورتیں بھی خوبصورتی میں اس کے مثل ہیں۔اور پھر جب میں نے اس سے شادی کر لی تو مجھے محسوس ہوا کہ بہت سی عورتیں تو اس سے زیادہ خوبصورت ہیں۔پھر جب ہماری شادی کو کچھ عرصہ بیت گیا

تو مجھے ہوا کہ دنیا کی تمام ہی عورتیں میری بیوی سے زیادہ بہتر ہیں تو اس دانا عالم نے فرمایا : اگر تم دنیا کی تمام عورتوں سے نکاح کر لو تو تم سڑکوں پر آوارہ پھرنے والے کتوں کو ان عورتوں سے اچھا جاننے لگو تو اس شخص نے حیرت سے پوچھا : کہ آپ نے ایسا کس لئے فرمایا ؟ تو وہ دانا عالم فرمانے لگے : “اس لئے کہ مسئلہ تمہاری بیوی کا نہیں ، مسئلہ یہ ہےکہ انسان کو جب حریص نفس، بھٹکتی آنکھیں اور خوف اللہ سے خالی دل دیا گیا ہو تو اس کی آنکھ کو قبر کی مٹی کے علاوہ کوئی چیز نہیں بھر سکتی ۔ اے انسان ! تیرا مسئلہ یہ ہے کہ تو اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے اپنی نگاہوں کی حفاظت نہیں کرتا ۔ کیا تمہیں ایسا عمل نا بتاوں جس سے تمہاری بیوی تمہیں روز اول کی طرح محبوب لگنے لگے؟ تو اس شخص نے کہا : کیوں نہیں ، ضرور بتائیے۔ وہ دانا عالم فرمانے لگے: اپنی نگاہوں کو جھکا کر رکھو، اس لیے کہ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے۔ قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُم ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُون۔ ترجمہ : اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایمان والوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہوں کو جھکائے رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے ، اور بے شک جو تم کرتے ہو اللہ پاک اس سے خوب باخبر ہیں

#وارثی

♡=Use=♡  #وارثی Hashtage ,,,,,,,,♡(  # )
01/02/2023

♡=Use=♡


#وارثی

Hashtage ,,,,,,,,♡

( # )

سرکاروارث پاک رح
01/02/2023

سرکاروارث پاک رح

یادگار لمحات 💞
01/02/2023

یادگار لمحات 💞

21/04/2022

Kitny Log Dewa Sharif Sy shamil Hain Iss Page Mai !!!!
Zara Nam to btaein.....

21/04/2022

YA WARIS !!!!!!!!

Address

04
Gojra

Telephone

+923081694218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WARSI Silsala GOJRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WARSI Silsala GOJRA:

Share

Category