Rehman Diabetes Clinic

Rehman Diabetes Clinic Your partner in diabetes care & management

06/04/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری!

اب انسولین لینے کا طریقہ مزید آسان ہو گیا ہے۔ حال ہی میں FDA کی جانب سے ایک نئی once weekly insulin (IcODeC) متعارف کروائی گئی ہے، جو ہفتے میں صرف ایک بار استعمال کی جاتی ہے۔ یہ خاص طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے۔
اس نئی انسولین کے اہم فوائد یہ ہیں:
روزانہ انجیکشن سے نجات، صرف ہفتے میں ایک بار استعمال
شوگر کنٹرول میں بہتری اور زیادہ مستقل نتائج
علاج پر عمل کرنا آسان، خاص طور پر مصروف افراد کے لیے
زندگی کا معیار بہتر، ذہنی دباؤ میں کمی
بہت سے مریض روزانہ انسولین لینے سے گھبراتے ہیں یا بھول جاتے ہیں، جس کی وجہ سے شوگر کنٹرول متاثر ہوتا ہے۔ IcODeC اس مسئلے کا بہترین حل ثابت ہو سکتی ہے۔ تاہم، ہر مریض کے لیے یہ مناسب ہے یا نہیں، اس کا فیصلہ مکمل معائنہ اور مشورے کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے۔
میں اپنے تمام مریضوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ جدید علاج سے فائدہ اٹھانے کے لیے باقاعدہ کنسلٹ کریں۔ صحیح وقت پر درست علاج آپ کو شوگر کی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں اور جدید میڈیکل سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

03/04/2026
03/04/2026

شوگر کا بہترین علاج، ڈاکٹر حسن عبیدالرحمن سے!
اب گوجرہ میں رحمن کلینک پر معائنہ کرتے ہیں، دوپہر 2 سے رات 8 بجے تک
📞 ابھی رابطہ کریں:6878290-0311
📍 مہدی شاہ بازار، گوجرہ
آپ کی شوگر کنٹرول میں، زندگی خوشحال بنائیں!
📅 وزٹ کا وقت طے کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔













Your partner in diabetes care & management

Eid Mubarak
20/03/2026

Eid Mubarak

09/03/2026

ڈاکٹر صاحب! کل رات آپ نے جس مریض کو ای سی جی کے بعد ریفر کیا تھا اس کی وہی ای سی جی کی تصویر ہم نے اپنے جاننے والے ڈاکٹر جو لاہور ہوتے ہیں ان کو واٹسپ کی تو انہوں نے کہا ای سی جی ٹھیک ہے ۔۔۔اس کے بعد ہم مریض کو اپنے گھر لے گئے ۔۔۔۔
اچھا ! اب مریض کیسا ہے ؟
ڈاکٹر صاحب! مریض تو رات کو فوت ہوگیا !! کیا ہمارے رشتے دار ڈاکٹر کو ای سی جی پڑھنی نہیں آئی ؟
جی ایسا بالکل نہیں ہے جب دل کی تکلیف شروع ہوتی ہے تو بہت سے کیسز میں ابتدائی ای سی جی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آتی ۔۔۔اس لیے ایک سی جی کے ساتھ ساتھ مریض کا فزیکل چیک اپ کوالیفائڈ ڈاکٹر سے کروانا ضروری ہوتا ہے اگر چہ شروع میں ای سی جی میں تبدیلی نہیں تھی لیکن مریض کی ساری علامات دل کی تکلیف والی تھی ۔۔۔اس ڈاکٹر صاحب نے ایک سی جی تو دیکھی لیکن مریض نہیں دیکھا تھا!...اس لیے خدارا یہ غلطی مت کرے ای سی جی کے ساتھ ساتھ مریض کو ڈاکٹر صاحب سے چیک بھی کروائیں اور اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کی ہدایت پر عمل کرے ۔۔۔

“رمضان المبارک 🌙شوگر کے مریض روزہ رکھیں، مگر احتیاط کے ساتھرحمان ڈایابیٹس کلینک آپ کے ساتھ”
21/02/2026

“رمضان المبارک 🌙
شوگر کے مریض روزہ رکھیں، مگر احتیاط کے ساتھ
رحمان ڈایابیٹس کلینک آپ کے ساتھ”

Address

Rehman Clinic Mehdi Shah Bazar Gojra
Gojra
36120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Diabetes Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman Diabetes Clinic:

Share