Piyar Say Tanhai Achi Hai

Piyar Say Tanhai Achi Hai Join My page Thanks ��

بہت لمبی لمبی باتیں کرنی ہیں تم سےتم آنامیرےپاس اپنی پوری زندگی کےکر
27/01/2022

بہت لمبی لمبی باتیں کرنی ہیں تم سے
تم آنامیرےپاس اپنی پوری زندگی کےکر

ہجر میں اک ماہ کے آنسو ہمارے گر پڑےآسماں ٹوٹا شب فرقت ستارے گر پڑے
26/01/2022

ہجر میں اک ماہ کے آنسو ہمارے گر پڑے
آسماں ٹوٹا شب فرقت ستارے گر پڑے

فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہے  نقاب اٹھاؤکہ کچھ دن ذرابہاررہے
26/01/2022

فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہے
نقاب اٹھاؤکہ کچھ دن ذرابہاررہے

اٹھی ہیں میری خاک سے آفات سب کی سب          نازل ہوئی نہ کوئی بلا آسمان سے
26/01/2022

اٹھی ہیں میری خاک سے آفات سب کی سب
نازل ہوئی نہ کوئی بلا آسمان سے

وہ کبھی لوٹ کر چلا آئےیہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا
26/01/2022

وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے
یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا

میری سانسوں سے پوچھ لو بیشکیہ بس تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں
26/01/2022

میری سانسوں سے پوچھ لو بیشک
یہ بس تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں

حرف و بیاں، نظارے، ستارے، دل ونظرہرشےمیں انتشارہے،منظوم کچھ نہیں
25/01/2022

حرف و بیاں، نظارے، ستارے، دل ونظر
ہرشےمیں انتشارہے،منظوم کچھ نہیں

یہ اوربات کہ رستےبھی ہوگئےروشندئے تو ہم نے ترے واسطے جلائے تھے
25/01/2022

یہ اوربات کہ رستےبھی ہوگئےروشن
دئے تو ہم نے ترے واسطے جلائے تھے

کہاں پہنچ کے حدیں سب تمام ہوتی ہیںاس آسمان سے نیچے اتر کے دیکھا جائے
25/01/2022

کہاں پہنچ کے حدیں سب تمام ہوتی ہیں
اس آسمان سے نیچے اتر کے دیکھا جائے

ہر غلطی نے سکھایا ہے کچھ نہ کچھ   ہرخطا جیسےمیری استانی رہی۔
25/01/2022

ہر غلطی نے سکھایا ہے کچھ نہ کچھ
ہرخطا جیسےمیری استانی رہی۔

علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سےمحبت کرکےکےدیکھونامحبت کیوں نہیں کرتے
25/01/2022

علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
محبت کرکےکےدیکھونامحبت کیوں نہیں کرتے

Address

Gojra
56000

Telephone

+923034318669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piyar Say Tanhai Achi Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Piyar Say Tanhai Achi Hai:

Share