05/06/2026
🚨 *انتہائی اہم عوامی الرٹ: ہسپر ہوپر گلیشیئر برسٹ* 🚨
ہسپر ہوپر کے مقام پر گلیشیئر پھٹنے سے دریا میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ضلع گلگت میں دریا کے قریبی رہائشی بلخصوص گرو جگلوٹ، رحیم آباد، نومل، جوتل، جگلوٹ کالونی، چلمش، KIU کھاری اور ملحقہ بستیوں کے دریا کے کنارے اور نشیبی علاقے کے عوام محتاط ھو جائیں اور ضرورت پڑنے پر فوری طور پر محفوظ پر منتقل ہو جائیں، اور شاہراہِ قراقرم (KKH) پر سفر کرنے والے مسافر انتہائی احتیاط برتیں۔
ہنگامی رابطہ نمبرز:
📞 ڈی سی آفس گلگت کنٹرول روم: 920724-05811
📞 جی بی ڈی ایم اے: 930346-05811
📞 پولیس کنٹرول روم: 930345-05811
📞 ریسکیو 1122: 1122-05811
احتیاط زندگی ہے
ضلعی انتظامیہ گلگت