Vote For Jamil Ahmed

Vote For  Jamil Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vote For Jamil Ahmed, Photographer, Gilgit.

19/05/2026

Inshallah ✌🏻🇱🇾🇱🇾

16/05/2026

✌🏻✌🏻🇱🇾🇱🇾

✌🏻🇱🇾
16/05/2026

✌🏻🇱🇾

خوش آمدید ۔قافلہ جمیل ۔
حلقہ نمبر 2 گلگت میں جمیل احمد کے قافلے میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یادگار محلہ کے بابا جان صاحب نے اپنی فیملی سمیت جمیل احمد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر جناب بابر، جانی، شہزاد، منیر، مقصود، شعیب اور برہان نے بھی جمیل احمد کی قیادت، عوامی خدمات اور حلقے کی ترقی کے وژن پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

علاقے میں اس شمولیت کو جمیل احمد کے لیے بڑھتے عوامی اعتماد اور سیاسی حمایت کا ایک اہم اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔

چکرکوٹ زروٹ میں عظیم الشان شمولیتی پروگرام، معزز شخصیات اور فیملیز کی جمیل احمد کو بھرپور حمایت کا اعلانگلگت: چکرکوٹ زرو...
16/05/2026

چکرکوٹ زروٹ میں عظیم الشان شمولیتی پروگرام، معزز شخصیات اور فیملیز کی جمیل احمد کو بھرپور حمایت کا اعلان

گلگت: چکرکوٹ زروٹ کے علاقے میں زین العابدین صاحب کے گھر ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کی معزز شخصیات اور مختلف خاندانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر جلال صاحب، ثابت صاحب، نگیر عالم صاحب، ذوالفقار صاحب، مظہر صاحب اور احمد سعید صاحب نے اپنی فیملیز کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جمیل احمد حلقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک مؤثر آواز بن کر سامنے آئے ہیں، اسی لیے وہ ان کی انتخابی مہم میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پروگرام کے دوران عوامی جوش و خروش دیکھنے میں آیا جبکہ شرکاء نے جمیل احمد کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

16/05/2026

Vote for pakistan people party ✌🏻🇱🇾

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vote For Jamil Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category