GB wildlence

GB wildlence Picture and videoes of natural beauty of Pakistan

22/06/2024

Ek bar jo aya dil yaha raha jaya
Sher Abbas

16/03/2022

Way to Gilgit Baltistan Naran vellay Pakistan

Gilgit Baltistan The land of beauty
12/03/2022

Gilgit Baltistan The land of beauty

Blossom & beautiful terrace fields Gilgit Baltistan Pakistan ❣️🇵🇰
06/03/2022

Blossom & beautiful terrace fields Gilgit Baltistan Pakistan ❣️🇵🇰

گلگت بلتستان محمد علی سد پارہ قومی ہیرو ہے محمد علی سد پارہ کل شام سے اپنے ٹیم کے ساتھ لاپتہ ہے تمام پاکستانی اپنے قومی ...
07/02/2021

گلگت بلتستان
محمد علی سد پارہ قومی ہیرو ہے محمد علی سد پارہ کل شام سے اپنے ٹیم کے ساتھ لاپتہ ہے تمام پاکستانی اپنے قومی ہیرو اور ٹیم کے لیے دعا کریں وہ حفاظت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ جائے

19/12/2019
21 نومبر 2016, حسن سدپارہ کا یوم وفاتتحریر۔ عدیل الرحمان03 اپریل 1963 کو پیدا ہونے والے حسن سدپارہ  سدپارہ گاؤں ،سکردو ک...
22/11/2019

21 نومبر 2016, حسن سدپارہ کا یوم وفات
تحریر۔ عدیل الرحمان

03 اپریل 1963 کو پیدا ہونے والے حسن سدپارہ سدپارہ گاؤں ،سکردو کے رہنے والے پاکستانی کوپیماہ ہیں جنھوں نے آٹھ ہزاری جن میں ماؤنٹ ایورسٹ سمیت کے ٹو ،گاشر برم -1، گاشر برم -2، نانگا پربت، بروڈ پیک کو سر کیا ہے۔

حسن سدپارہ کا تعلق سکردو سے کچھ فاصلے پر واقع سدپارہ گاؤں سے تھا اور انھوں نے کوہ پیمائی کا آغاز 1994 میں کیا تھا اور سنہ 1999 سے پیشہ وارانہ کوہ پیمائی شروع کی تھی۔

سنہ 2007 تک انہوں نے پاکستان میں واقع آٹھ ہزار میٹر سے بلند پانچ چوٹیاں آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کر لی تھیں۔

کوہ پیمائی میں اعلٰی کارکردگی پر حکومتِ پاکستان نے حسن سدپارہ کو سنہ 2008 میں تمغۂ حسن ِ کارکردگی سے بھی نوازا تھا۔

حسن سدپارہ نے 2007 تک پاکستان میں واقع آٹھ ہزار میٹر سے بلند پانچ چوٹیاں آکسیجن کی مدد کے بغیر سر کر لی تھیں حسن سدپارہ نے سنہ 1999 میں قاتل پہاڑ کے نام سے پہچانے جانے والے نانگا پربت، سنہ 2004 میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو، سنہ 2006 میں گیشا برم ون اور گیشا برم ٹو جبکہ 2007 میں 'براڈ پیک' کو سر کیا۔

براڈ پیک سر کرنے کے بعد، حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'اگر مجھے تعاون حاصل ہو تو میں فخر سے اپنا جھنڈا ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی تک لے کر جاؤں' اور چار سال بعد حسن سدپارہ کا یہ خواب اس وقت پورا ہوا جب مئی 2011 میں حسن نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ کر یہ پہاڑ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بنے۔
دنیا کا سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما حسن سدپارہ کا راولپنڈی میں 21 نومبر 2016 انتقال ھوا-

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے حسن سدپارہ کی عمر 53 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔proud of GB

Nazir shabir first Pakistani mountaineer visit on mount everst belong form GB
18/05/2019

Nazir shabir first Pakistani mountaineer visit on mount everst belong form GB

Address

Gilgit-Baltistan, Northern Areas Of Pakistan
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB wildlence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB wildlence:

Share

Category