گلگت بلتستان کی آواز

گلگت بلتستان کی آواز GB News

چھموگڑھ میں حالات۔۔۔۔ایک افراد کو شہید کر دیا ہے جس کا تعارف ہربن سے تھا😭
04/07/2025

چھموگڑھ میں حالات۔۔۔۔ایک افراد کو شہید کر دیا ہے جس کا تعارف ہربن سے تھا😭

📢 اطلاع عامکچھ دیر قبل شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا زخمی مریض لایا گیا ہے جو ایمرج...
29/06/2025

📢 اطلاع عام

کچھ دیر قبل شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا زخمی مریض لایا گیا ہے جو ایمرجنسی وارڈ میں ہے ۔ مریض نے اپنا نام محفوظ ولد امیر حمزہ بتایا ہے اور اس کا تعلق اسکردو سے ہے۔

بدقسمتی سے مریض کے پاس کوئی موبائل فون یا کسی عزیز کا رابطہ نمبر موجود نہیں ہے۔
مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے ہے اور فوری طور پر اہل خانہ سے رابطہ درکار ہے۔

تمام سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خبر جلد از جلد ان کے ورثاء تک پہنچ سکے۔
شکریہ

ترجمان شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال

یااللہ ایک ہی ملک کفر کے خلاف ہے فتح نصیب فرما
14/06/2025

یااللہ ایک ہی ملک کفر کے خلاف ہے فتح نصیب فرما

گلگت۔ جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ ، داریل کھنبری نے سکردو کو 1 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دیدی ۔مبارک ہو بشارت لیفٹی ۔❤❤ ...
21/05/2025

گلگت۔ جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ ، داریل کھنبری نے سکردو کو 1 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دیدی ۔
مبارک ہو بشارت لیفٹی ۔❤❤





کھمبری نے چلاس کو 2 گے مقابلے میں 8 گول کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا 🎉Congratulations team Khanbari ❤️
18/05/2025

کھمبری نے چلاس کو 2 گے مقابلے میں 8 گول کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا 🎉
Congratulations team Khanbari ❤️

اپ سب اپنی رائے دے دے کمنٹس میں یہ کیا ہو رہا ہےGB
15/05/2025

اپ سب اپنی رائے دے دے کمنٹس میں یہ کیا ہو رہا ہے

GB

Address

Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلگت بلتستان کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share