Naltar Bala افیشل

Naltar Bala افیشل Naltar Bala is famous for its magical forests, crystal-clear lakes, peaceful valleys.

Our aim is to promote eco-friendly tourism, local culture, and the hidden beauty of Naltar
-Stunning photos & videos
-Travel guides & routes
-Weather & seasonal updates

12/08/2026

سیلا ب سے نلتر میں کونسا زیادہ نقصان ہوا صرف 12 گھر اور 200 کنال اراضی و کھڑی فصلیں تباہ ہوئی میرا وہاں جانا نہیں بنتا
وزیر اعلی
عوامی لیڈر 🤔

water Fall Naltar Bala 💗😊
12/08/2026

water Fall Naltar Bala 💗😊

Snow leopard 🐆 Naltar Bala
12/08/2026

Snow leopard 🐆 Naltar Bala

سَترنگی جھیلنلتر بالا سے تقریباً 12 سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر نلتر کی خوبصورت جھیلیں واقع ہیں،  ان جھیلوں میں سب سے مشہو...
09/08/2026

سَترنگی جھیل
نلتر بالا سے تقریباً 12 سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر نلتر کی خوبصورت جھیلیں واقع ہیں، ان جھیلوں میں سب سے مشہور سَترنگی جھیل یے۔ دراصل یہ جھیل قدرتی طور پر بنی ہوئی ہے اور نلتر وادی کے بلند پہاڑوں اور گھنے جنگلات کے درمیان واقع ہیں۔
سَترنگی جھیل کا پانی بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔ سورج کی روشنی پڑنے سے پانی کا رنگ مختلف دکھائی دیتا ہے۔ پانی میں موجود کائی، گھاس اور الجی کی وجہ سے اس میں نیلا، سبز اور پیلا رنگ نظر آتا ہے۔ یہی خوبصورتی اس جھیل کو نلتر وادی کے مشہور سیاحتی مقامات میں شامل کرتی ہے۔

09/08/2026

وادی نلتر بالا 💗😊

08/08/2026

نلتر سیلاب متاثرین نے حکومت سے متبادل محفوظ جگہ فراہم کرنے کی اپیل
گلگت: وادی نلتر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ لوگو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کے لیے خیموں کے ساتھ محفوظ اور متبادل رہائش کی جگہ بھی فراہم کی جائے، کیونکہ موجودہ جگہ پر خیمے لگانا خطرناک ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے انہیں خیمے تو فراہم کیے گئے ہیں، تاہم خیمے لگانے کے لیے مناسب اور محفوظ جگہ موجود نہیں۔ گزشتہ رات انہوں نے ایک جگہ پر خیمہ لگایا، مگر یہ جگہ محفوظ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بار بار بارش ہونے کے باعث زمین گیلی اور دلدلی ہو جاتی ہے، جس سے خیموں میں رہنا مزید مشکل اور خطرناک ہو جاتا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر کسی محفوظ مقام پر متبادل جگہ کا انتظام کیا جائے۔
متاثرین نے بتایا کہ گزشتہ روز ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے خیموں کے ساتھ کچھ کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کیں، تاہم یہ امدادی سامان ضروریات کے مقابلے میں ناکافی ہے۔
انہوں نے حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ اس مشکل گھڑی میں متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے اور انہیں موجودہ صورتحال سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث ان کا سب کچھ تباہ ہو چکا ہے اور وہ انتہائی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔

08/08/2026

نلتر بالا سیلاب متاثرین کا حکومت سے اپیل۔۔۔۔

حسین وادی نلتر بالا 💗🥰
07/08/2026

حسین وادی نلتر بالا 💗🥰

07/08/2026

نلتر روڈ بہال کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔

06/08/2026

Poetry 💞❤️

Address

Naltar Bala
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naltar Bala افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category