27/04/2025
یہ کھیل ہم پچین میں کھیلتے تھے ہاں ہمارے گاؤں میں یہ بہت ہی مشہور اور زیادہ کھیلے جاتا تھا لیکن ایسی کھیل آج بھی ہمارے بچے کھیلتے ہیں یعنی ہمارے اباوجدادوں کی ثقافت کو آگے آنے والے نسل تک منتقل ہوتی ہے ۔
آج چلاس سے ایک نایاب ویڈیو ملے جو کہ ایک بچہ کھلونے کھیلتے ہوئے زبردست چلاسی ڈانس کرتا ہے
Will done general reports