Kharkoo Lahar valley

Kharkoo Lahar valley kharkoo lahar official page Please Follow kro sub ❣️

08/04/2026

Home Town

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو!زینب بتول کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ س...
30/01/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو!
زینب بتول کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ سرخرو رکھے۔ آمین 🤲

27/01/2026

Baraf Bari

20/12/2025

عوام کی آواز
عرض مکرر
لھرکوہ لہر وہ واحد پسماندہ علاقہ ہے، جسے اس دور جدید میں بھی جہاں دنیا 5G جیسے تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ لینے کے ساتھ ساتھ 6 جنریشن کی طرف قدم بڑھا رہی ہے، ایسے میں 2G کے بل سست ترین 3G انٹرنیٹ سروس کی رحم و کرم پہ چھوڑے رکھنا انتہائی ناانصافی ہے۔
حال ہی میں بہت سے سرکاری ملازمین کو بائیو میٹرک اٹنڈینس سسٹم رائج ہوا ہے لیکن انٹرنیٹ سروس کی سست رفتاری کی وجہ سے بہت سے ملازمین کئی دنوں سے غیر حاضر شمار ہو رہے ہیں جو کہ ایک الگ المیہ ہے۔ اپر سے کوئی شنوائی نہ ہونا اور بھی المیہ تر سے المیہ ترین ہوا جا رہا ہے۔
ایس سی حکام سے عوامی مطالبہ ہے کہ کھرکوہ لھرمیں بھی جلد از جلدسروسز فراہم کرے تاکہ طلباء سمیت دیگر عوامی و کاروباری حضرات بھی اس سے @استفادہ حاصل کر سکے۔
عرصہ دراز سے دبی ہوئی، تقریباً مانند پڑی عوام کی آواز جو کہ خودکلامی کی شکل اختیار کئے زبان زد عام ہے۔
شیر کریں تاکہ بات آگے تک پہنچے۔۔۔

17/11/2025

قبضہ مافیا کا پانچواں واردات: کھرکوہ مندک کا ایک غریب گھرانہ تشدد کا نشانہ گھر، فصلات اور درختان مسمار اور افراد خانہ بے گھر کرنے کی کوشش کی۔ ہم مظلوم گھرانے پر ظلم وتشدد کی نہ صرف مزمت کرتے ہیں

|| گنگچھے کھرکوہ || لہر اور تپاری کے عوام نے بجلی کی بندش اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف  بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے متعلق...
07/11/2025

|| گنگچھے کھرکوہ ||
لہر اور تپاری کے عوام نے بجلی کی بندش اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ فی الفور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
Water and Power Division Ghanche
Suno Pakistan HD Skardu TV Daily Ghanche TV

داخلے جاری ہیںبچوں کے امتحانات میں بہترین نتائج کے خواہشمند خوشخطی سکھائے۔صرف 2 ماہ ہیں
02/11/2025

داخلے جاری ہیں
بچوں کے امتحانات میں بہترین نتائج کے خواہشمند خوشخطی سکھائے۔
صرف 2 ماہ ہیں

22/09/2025
21/09/2025

کھر کوہ غولا روڈ

ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکوہ نالے میں آنے والے شدید سیلاب کے باعث کھرکوہ غولا کے سیزن شروع ہوتے ہی روڑ کے صورت حال
16/08/2025

ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکوہ نالے میں آنے والے شدید سیلاب کے باعث کھرکوہ غولا کے سیزن شروع ہوتے ہی روڑ کے صورت حال

Address

Kharkoo Road
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharkoo Lahar valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kharkoo Lahar valley:

Share