Sherazi Explores

Directions Website Contact the business

Sherazi Explores 𝐖𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐞 𝐄𝐜𝐨𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦🌈™

Nature | Poetry | Silence 🌿

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐩 🥂

جشنِ بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر 2026 کے سلسلے میں تمام ٹیموں کی ٹاس مکمل ہو چکی ہے اور اب میدان سجنے کو تیار ہے۔ ٹورنام...
11/09/2026

جشنِ بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر 2026 کے سلسلے میں تمام ٹیموں کی ٹاس مکمل ہو چکی ہے اور اب میدان سجنے کو تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز اتوار، 13 ستمبر 2026 سے پھنڈر پولو گراؤنڈ میں ہوگا، جہاں فٹبال کے شاندار اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ تمام ٹیمیں بھرپور تیاری اور عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گی، جبکہ فٹبال شائقین کے لیے ہر میچ ایک نئے جوش اور جذبے کا باعث ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز، نتائج، شیڈول اور دیگر تازہ ترین اپڈیٹس اسی پیج پر بروقت شیئر کی جائیں گی۔ پیج کو فالو کریں، پوسٹس کو لائک اور شیئر کریں، اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ آئیے مل کر جشنِ بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر 2026 کو یادگار بنائیں۔

تمام فٹبال شائقین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ خزاں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر ...
08/09/2026

تمام فٹبال شائقین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ خزاں فٹبال ٹورنامنٹ پھنڈر 2026 کا انعقاد پھنڈر میں کیا جا رہا ہے۔

📅 ٹیم ڈرا: 10 ستمبر 2026
⏰ وقت: دن 1:00 بجے

تمام شریک ٹیموں کے کپتان صاحبان کی موجودگی لازمی ہے۔ تمام ٹیمیں مقررہ وقت پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

آئیے، کھیل، جذبے اور بھائی چارے کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں! ⚽❤️

📞 رابطہ:
0355-5440099
0355-5571500

Phander lit by tonight’s full moon 🌕 Full moon over Phander جہاں رات بھی خوبصورت ہے اور خاموشی بھی۔ ✨Mid night - 1:22 AM...
31/08/2026

Phander lit by tonight’s full moon
🌕 Full moon over Phander
جہاں رات بھی خوبصورت ہے اور خاموشی بھی۔ ✨

Mid night - 1:22 AM

چلو چلے کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی 🪦💚
29/08/2026

چلو چلے کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی 🪦💚

29/08/2026

Ta Deh Ma Ziyarat - Hundarap Valley 🫴❤️

28/08/2026

شادی کے موقع پر لنگر خانے میں بیٹھا شخص ہر کسی کا عزیز ہوتا ہے 😁😂
رشتہ کوئی بھی ہو، پلیٹ میں سالن ہو تو سب اپنے ہی لگتے ہیں۔ 😁

28/08/2026

Ghizer Shandoor Road 🛣️💚.

Address

Gahkuch, Ghizar, Street 10
Ghizar
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherazi Explores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sherazi Explores:

Shortcuts

Share