Islamabad C PEC Hotel New Moon Resturant

Islamabad C PEC Hotel  New Moon Resturant Tourisim world

25/12/2025
06/12/2025

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

In swat For Booking Rooms Contact 0092 342 9682474
02/05/2025

In swat
For
Booking Rooms
Contact
0092 342 9682474

السلام علیکم محترم قارئین!! 💐پیج پر آنے والے سبھی احباب کو خوش آمدید - گزارش ھے کہ پیج پر اپنے سبھی دوستوں کو انوائیٹکری...
12/03/2025

السلام علیکم محترم قارئین!!

💐پیج پر آنے والے سبھی احباب کو خوش آمدید -
گزارش ھے کہ پیج پر اپنے سبھی دوستوں کو انوائیٹ
کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیرنگ اور لائک کریں
پیج کا See First یا Favourite کو کلک کر لیں ، اس طرح سے ھماری سب پوسٹس سب سے پہلے آپ کو نظر آئیں گی اور آپ لائک ، کمینٹس اور شئیر کر سکی‍ں گے _

💐خصوصی طور پر ان پیارے ممبرز کا شکریہ جن کے ساتھ شروع دن سے جڑے ہیں بغیر کسی غرض کے لائک اور کمنٹس سے لفظوں کے راستے اک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ... جہاں ہم اک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ہیں...
وہی لفظوں میں اک دوسرے کا غم محسوس کرتے ہیں
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ہم لوگ....نہیں جانتے آنے والے وقت میں کون کہاں ہو گا...
لیکن... کچھ لفظ کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے.... ہمیشہ میری دعاؤں میں رہیں گے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں💐

بہت شکریہ آپ کا
سلامت رہیں ہمیشہ

Amir shahzad 🫶

"کہتے ہیں کہ اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہ...
12/03/2025

"کہتے ہیں کہ اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہت بڑی چیز ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا.

Address

Gilgit

Telephone

+923554492782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad C PEC Hotel New Moon Resturant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category