Ibadat Hussain

Ibadat Hussain خیال خواب جزبات غـم اور ہم ��

      تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائےیوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا...
01/09/2025



تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

09/06/2025
وقت کس دشت فراموشی میں لے آیا ھے🖤
04/01/2025

وقت کس دشت فراموشی میں لے آیا ھے🖤

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔~چی گویرا
22/06/2024

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔
~چی گویرا

ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے💝‏ہم فقط اپنے ہی دیوانے ہیں⚡️
29/10/2022

ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے💝

‏ہم فقط اپنے ہی دیوانے ہیں⚡️

"- پرانی تصویروں سے گذرتے ہوئے میں نے محسوس کیا کہ اب سب کچھ بدل گیا ہے.🖤🥀
29/12/2021

"- پرانی تصویروں سے گذرتے ہوئے میں نے محسوس کیا کہ اب سب کچھ بدل گیا ہے.🖤🥀

اک سفر تھا جو ختم ہوااک عہد تھا جو تمام ہوا 💔🔥
25/12/2021

اک سفر تھا جو ختم ہوا

اک عہد تھا جو تمام ہوا 💔🔥

قیامت خیز ہیں  آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کسی کے دیکھتے ہو 🔥
12/12/2021

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کسی کے دیکھتے ہو 🔥

Address

Gilgit

Telephone

+923129758015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibadat Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibadat Hussain:

Share

Category