28/07/2026
یاسین ناز بر
ایس سی او۔انتظامیہ سے گزارش کرتے ہے کہ غذر کے پسماندہ علاقوں میں 4g سروس دوبارہ بحال کریں۔۔ پسماندہ علاقوں میں 4g سروس ختم کر کے 3g میں تبدیل کیا گیا ہے۔جسے عوام کافی مسائل کا شکار ہوئے ہیں۔۔غذر یاسین کے گاؤں ناذبر میں جو ٹاور لگایا تھا شروع میں عوام کافی خوش ہوئے تھے۔کچھ ہی دن بعد ٹاور کی رینج کم کر دیا گیا۔۔پھر 4g بھی ختم کر کے 3g کر دیا گیا۔اس وقت گاؤں کے زیادہ تر گھروں میں سروس نہ ہونے کی وجہ سےلوگ پریشان ھے۔ایس سی او انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ یاسین ناذبر میں ٹاور کی رینج بڑھا دی جائے۔۔اور 4g بحال کیا جائے۔۔شُکریہ۔۔۔