Gb Mehfil

Gb Mehfil thanks for watching❤️

This page is all about gilgit baltistan,
Our page contains historical and latest traditional events, beauty of gilgit baltistan, food, music, which gets you know about
gilgit baltistan occasion and tradition.

22/08/2026

تین ننھے بچوں کا خوبصورت اور پیارا ڈانس ❤️✨

With Alaya Waleed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/08/2026

With Alaya Waleed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

17/08/2026

🌸❤️

15/08/2026

Phander Valley — A Beautiful Gift of Nature 🏔️✨

14/08/2026

🇵🇰 آزادی کا جشن، وطن سے محبت کے نام! 💚
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے۔ 🇵🇰✨

13/08/2026

اتنی گرمی، اوپر سے مہنگائی نے بھی عوام کو پریشان کر رکھا ہے، لیکن وطن سے محبت کا جذبہ آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ 🇵🇰❤️

گاہکوچ بازار میں لوگ اسی جوش اور محبت کے ساتھ 14 اگست کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ سبز ہلالی پرچم، جھنڈیاں اور جشنِ آزادی کی رونقیں بتا رہی ہیں کہ پاکستان سے محبت دل سے ہوتی ہے، حالات سے نہیں۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#14اگست #گاہکوچ

12/08/2026

The Land of K2❤️🇵🇰

12/08/2026

آج گاہکوچ سٹی سے صرف 5 منٹ کے فاصلے پر شدید گرمی اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سوئمنگ کا مزہ لینے نکل پڑے 🏊‍♂️🌊
گرمی سے بچنے اور تھوڑا فریش ہونے کا بہترین طریقہ! ❤️🏔️

11/08/2026

😍🫀

11/08/2026

برف پوش پہاڑوں کے درمیان گلگت بلتستان کی سادہ اور خوبصورت دیہی زندگی کا ایک دلکش منظر۔ ❤️🏔️
#پہاڑ

Address

Ghizar

Telephone

+923555472621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gb Mehfil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share