08/06/2026
گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں اور ان کے سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
غذر-1 (GBLA-19) سے سید جلال علی شاہ،
غذر-2 (GBLA-20) سے عبدالجہان،
غذر-3 (GBLA-21) سے امان علی عامر
عوام کے منتخب نمائندے قرار پائے ہیں۔
غزر اس بار ان تینوں امیدواروں کو ازمائیں گے اگلے پانچ سالوں تک ان امیدواروں کو عوام نے باری مینجر دیکھی کامیاب کروایا۔