09/12/2022
💐10 دسمبر2017 کی مبارک دن نور مولانا شاہ کریم الحسینی نے گلگت بلتستان بلخصوص یاسین طاؤس اور 💐ہنزہ علی آباد کے اسماعیلی جماعت کو اپنی دیدارِ اور 💐دربار سے نوازا آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر تمام 💐اسماعیلی بہن بھائیوں کو دیدار کی خوشیاں لاکھوں 💐لاکھوں بار مبارک ہو