اپنا بڑالی

اپنا بڑالی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا بڑالی, 18 Maddock Street stoke on Trent, Gam Kotli.

اپنا بڑالی، کوٹلی، آزاد کشمیر! بڑالی آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔
بڑالی سرسبز و شاداب پہاڑیوں، جنگلات اور ندی نالوں سے گھرا ہوا ہے، جو اسے قدرت سے محبت کرنے والوں اور پرامن سیاحت کے خواہاں افراد کے لیے ایک بہترین جگہ بناتا ہے۔

خرابی موسم کے باوجود ہماری خواتین اور بچے بھی پرامن دھرنے میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں ✌🏻  Masair of AJK
17/06/2026

خرابی موسم کے باوجود ہماری خواتین اور بچے بھی پرامن دھرنے میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں ✌🏻

Masair of AJK

17/06/2026
10/06/2026

jeeyee kashmir 🤲❤️

یا رب تو بڑا رحیم ہے میرے دیس کشمیر پر اپنا کرم فرما آمین 🤲🤲🤲
08/06/2026

یا رب تو بڑا رحیم ہے میرے دیس کشمیر پر اپنا کرم فرما آمین
🤲🤲🤲

ضروری اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔بڑالیاسلام علیکم کسی راہگیر مسافر کی بڑالی مین روڈ سے کچھ رقم ملی ہے جو بندہ اپنی رقم اور نشانی بتا ک...
23/04/2026

ضروری اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔بڑالی
اسلام علیکم
کسی راہگیر مسافر کی بڑالی مین روڈ سے کچھ رقم ملی ہے جو بندہ اپنی رقم اور نشانی بتا کر وصول کر سکتا ہے
یہ رقم مستری الطاف صاحب کے پاس ہے
رابطہ نمبر
مستری الطاف
03465445659

محمد عظیم
03445498433

کچھ حادثات اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ صرف ایک خاندان کی دیواروں تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پورے علاقے کی فضا کو سوگوار کر دی...
21/04/2026

کچھ حادثات اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ صرف ایک خاندان کی دیواروں تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پورے علاقے کی فضا کو سوگوار کر دیتے ہیں ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی معصوم بچی کا واقعہ بھی ایک ایسا ہی زخم ہے جس نے ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو بوجھل کر دیا ہے۔ یہ بچی نہ صرف بابو ابرار صاحب کے آنگن کا پھول تھی بلکہ وہ پوری بڑالی کی بیٹی تھی
اس کی معصومیت اور اس کا بچھڑ جانا ہر اس شخص کا ذاتی نقصان ہے جو انسانیت اور رشتوں کی قدر جانتا ہے​ہم بابو ابرار صاحب اور ان کے اہل خانہ کے اس عظیم صدمے میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس ننھی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔
​بچی کی جدائی صرف ایک گھر کا ماتم نہیں، پوری بڑالی کی خاموش چیخ ہے۔

Night view ♥️
02/03/2026

Night view ♥️

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمَنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَ ت...
18/02/2026

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمَنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضَى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
ترجمہ:
اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر برکت ، ایمان ، سلامتی ، اسلام اور ایسے اعمال کی توفیق کے ساتھ طلوع فرما جو تجھے پسند ہیں اور جن سے تو راضی ہے، اے چاند میرا اور
تیرا رب الله ہے۔
اللہ ربّ العزّت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں ایک بار پھر اپنی زندگیوں میں ماہِ صیام کی ضیاء پاشیوں سے بہرہ وَر فرمایا۔ یہ ماہِ مبارک رحمتِ الٰہی کے نزول، بخشش و مغفرت کی برسات اور نارِ جہنم سے نجات کا پیغام لے کر آتا ہے۔ میں عالمِ اسلام کے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ مولیٰ کریم ہمیں اس ماہِ عظیم کے آداب و اکرام کو ملحوظ رکھنے، اس کی روح پرور ساعتوں سے حقیقی فیض حاصل کرنے اور تقویٰ کی منزل تک پہنچنے کی توفیقِ رفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ

Address

18 Maddock Street Stoke On Trent
Gam Kotli
ST63PW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا بڑالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا بڑالی:

Share