Top 10 kotli

Top 10 kotli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Top 10 kotli, Photography Videography, kotli azad kashmir, Gam Kotli.

08/04/2026

آزاد کشمیر کا سب سے بڑا پل۔۔۔
رٹھوعہ ہریام پل
میرپور آزاد کشمیر

04/04/2026

"*اسلام آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر*
*یااللہ اپنے کرم سے سب کو محفوظ رکھے*😥🙏🏻

ضلع کوٹلی کی تعمیر و ترقی: ہمارا مشترکہ ایجنڈا اور عوامی پکار!کوٹلی کی سیاسی قیادت اور تمام انتخابی امیدواروں کے نام ایک...
18/03/2026

ضلع کوٹلی کی تعمیر و ترقی: ہمارا مشترکہ ایجنڈا اور عوامی پکار!
کوٹلی کی سیاسی قیادت اور تمام انتخابی امیدواروں کے نام ایک مخلصانہ پیغام:
ضلع کوٹلی کے وسیع تر مفاد اور یہاں کے عوام کی زندگیوں کو سہل بنانے کے لیے ہم درج ذیل دو منصوبوں کو اپنا "قومی اور مشترکہ مشن" سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد کسی کی مخالفت نہیں بلکہ اپنے شہر کی بہتری کے لیے سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔
1۔ صحت: کیتھ لیب اور سٹروک یونٹ (Stroke Unit) کا قیام
کوٹلی ہسپتال میں کورونری انجیو گرافی، کیتھ لیب اور سٹروک یونٹ کا قیام اب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ پورے ضلع کے مریضوں کی زندگی بچانے کا مسئلہ ہے۔
• درخواست: تمام جماعتوں کی قیادت اور امیدوار اپنی اپنی سطح پر کوشش کر کے انتخابات سے قبل ان منصوبوں کی منظوری اور عملی آغاز کو یقینی بنائیں۔
2۔ انفراسٹرکچر: راولپنڈی تا کوٹلی ڈبل روڈ کی تعمیر
راولپنڈی سے کوٹلی روڈ کو ڈوئل کیریج وے (Double Road) بنانا خطے کی معیشت اور مسافروں کی سہولت کے لیے ناگزیر ہے۔
• درخواست: وفاقی اور ریاستی حکومتوں میں موجود سیاسی قیادت اس اہم شاہراہ کی توسیع کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے۔
تمام انتخابی امیدواروں سے گزارش:
ہم چاہتے ہیں کہ کوٹلی سے الیکشن لڑنے والے تمام امیدوار، خواہ ان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، ان مطالبات کو اپنا انتخابی منشور اور مشترکہ سلوگن بنائیں۔ ہماری کامیابی اسی میں ہے کہ ہم سب مل کر اقتدار میں موجود اپنی اپنی قیادت سے ان منصوبوں کی منظوری کروائیں۔
آئیے مل کر کوٹلی کی تقدیر بدلیں!

کوٹلی انتظامیہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا احباب نوٹ فرما لیں
13/03/2026

کوٹلی انتظامیہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا احباب نوٹ فرما لیں

پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں اس وقت ہر آدمی حیران ہوگیا جب بڑی اسکرین پر اپنی تصویر دیکھتے ہی ننھی بچی نے اپنا دوپٹہ ٹ...
12/03/2026

پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں اس وقت ہر آدمی حیران ہوگیا جب بڑی اسکرین پر اپنی تصویر دیکھتے ہی ننھی بچی نے اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنا شروع کردیا .
ماشاءاللہ یہی اصل اسلام کی شہزادی ہے

میرا تعلق اسے قوم سے ہے
جس کی بیٹی گھڑیا بھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے

اس پوسٹ کو اتنا شیئر کرو کے اس بچی تک پہنچ چائے .

12/03/2026

عمان کی صلالہ بندرگاہ پر آئل ڈپو پر ڈرون حملہ

08/03/2026

جنگی چالوں میں ایران نے دنیا کو ورطہِ حیرت میں ڈال دیا! حالیہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق، ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی جدید ترین فضائیہ اور سیٹلائٹ نظام کو دھوکہ دینے کے لیے چین سے لاکھوں کی تعداد میں "جعلی" (Decoys) فوجی سازوسامان خریدا ہے۔ ان میں ہو بہو اصلی نظر آنے والے لڑاکا طیارے، فضائی دفاعی نظام (S-300/S-400)، ٹینک اور ریڈار اسٹیشنز شامل ہیں۔
جنگ صرف بارود سے نہیں بلکہ ایسے 'ماسٹراسٹروکس' سے جیتی جاتی ہے! 🚀🥾" ⚖️🦅🛡️🇵🇰🇮🇷🇨🇳🎈

08/03/2026

روزے کا سائنسی راز

07/03/2026

غزوہ بدر

06/03/2026

کوٹلی سے تتہ پانی جاتے ہوئے ایمبولینس پھگواڑی کے مقام پر روڈ سے نیچے گر گئی۔درخت نے ایمبولینس
کو مزید نیچے کھائی میں جانے سے بچا لیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈرائیور اور باقی 3 لوگوں کو مقامی افراد نے ریسکیو کیا۔

01/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سپریم لیڈر رہبر معظم انقلاب ایران آیت اللہ خامنہ ای شہید!
(19 اپریل 1939ء – 28 فروری 2026ء)

03/12/2025

معصوم ابراہیم کے مین ہول میں گرنے کی دل دہلا دینے والی فوٹیج سامنے آگئی

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
11000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top 10 kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share