Haziq Imtiaz "Official "

Haziq Imtiaz "Official " like me my all details All public Videos update on my page

20/07/2025

سر آنکھوں پر وہ لوگ🤟

جو منافقت نہیں کرتے👀💯

سردار آفتاب انجم صاحب ایڈووکیٹ کو صدر اور عامر شاہ صاحب ایڈووکیٹ کو سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی منتخب ہونے...
08/02/2025

سردار آفتاب انجم صاحب ایڈووکیٹ کو صدر اور عامر شاہ صاحب ایڈووکیٹ کو سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں❣️🥰⭐

منجانب :

سردار حازق فقیر خان

میرپور میں مقیم پیارے بھائی  ڈاکٹر عدنان مرعوب صاحب  کو پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا صدر نامزد ہونے پہ مبارکب...
25/12/2024

میرپور میں مقیم پیارے بھائی ڈاکٹر عدنان مرعوب صاحب کو پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا صدر نامزد ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب :
سردار حازق فقیر

سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر انجینئر انضمام نعیم کا جوان موت پر دلی دکھ اور جملہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دعا مغفرت...
19/12/2024

سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر انجینئر انضمام نعیم کا جوان موت پر دلی دکھ اور جملہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دعا مغفرت، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

29/09/2024

طویل غلامی کے بعد ہر جاندار اُڑنابُھول جاتا ہے !!
24/09/2024

طویل غلامی کے بعد ہر جاندار اُڑنابُھول جاتا ہے !!

(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,) سہنسہ کی جاندار آواز اُمیدوار پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سابق مشیر حکومت سرد...
31/08/2024

(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)

سہنسہ کی جاندار آواز اُمیدوار پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سابق مشیر حکومت سردار بشیر پہلوان صاحب کی اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین۔

26/06/2024

عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو کسی کے برا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے

02/01/2024

مشہور ٹک ٹاکر ،یوٹیوبر۔۔۔عمران مغل کشمیری کے ساتھ۔ ناظرین سامنے سامنے دیکھا سکتے ہیں 😅🤣😅🤣

24/12/2023

Miss you Maa 😣

ماشاءاللہ 🤲 وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس صاحب کی طرف سے  تین کروڑ روپے ❣️ ماشاءاللہ بہت خوب جناب وزیراعظم تنویر...
29/08/2022

ماشاءاللہ 🤲 وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس صاحب کی طرف سے تین کروڑ روپے ❣️ ماشاءاللہ بہت خوب جناب وزیراعظم تنویر الیاس صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کریں آمین ثم آمین۔❤️

22/08/2022

اگر ہم اللہ کے حوالے ہونے سے پہلے خود کو اللہ کے حوالے کردیں تو معاملات بہت آسان ہو جائیں گے۔۔۔🤭

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
175009

Telephone

+923128752217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haziq Imtiaz "Official " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haziq Imtiaz "Official ":

Share