Muhammad Salar

Muhammad Salar اک حسیں آنکھ کے اشارے پر
قافلے راہ بھول جاتے ہیں Love to treval❤️

03/06/2026

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں تب تک لوٹ جانے کا وقت ہو جاتا ہے۔۔😥
عرفان خان

03/06/2026

Kahan ho tum chly aow ♥️

15/04/2026

عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے مکر جائے وہ۔۔۔۔ !

15/04/2026

*مُحبت کے دعویداروں کو اگر دل کے احوال بتانے پڑیں، تو وہ مُحبت کو یتیم کرنے کے مترادف ہے!🤎

"تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں ، سیاست دان جُھوٹ بولتے ہیں ، تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ھیں ، اور مولوی اور پنڈت ...
08/03/2026

"تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں ، سیاست دان جُھوٹ بولتے ہیں ، تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ھیں ، اور مولوی اور پنڈت ماتھا رَگڑ رَگڑ کر خُدا کو یاد کرتے ہیں۔

تمہارے لیے انسان نے کیڑوں سے ریشم مانگا ، بُھوری مٹی سے کانچ پیدا کیا۔ دھرتی کی چھاتی میں گھس کر سونا نکالا ، اور سمندر میں ڈُوب کر موتی تلاش کیے۔ تمہارے لیے انسان نے گھر بنایا ، گھر کے گِرد باغ لگایا ، باغ میں پُھول کِھلاٸے ، اور پُھولوں کو توڑ کر تمہارے بالوں میں ٹانک دیا..
تم جو ہر انسان کی آرزو کی خُوشبو ہو، ہر خُوشبو کا صِلہ ہو
پھر تُم روتی کیوں ہو؟"

08/03/2026
بعض اوقات خاموشی ان لوگوں کے درمیان سب سے گہرا مکالمہ معلوم ہوتی ہے جو ایک دوسرے کو سمجھ چکے ہوں۔ـ فیلپ کلوڈیل۔
24/02/2026

بعض اوقات خاموشی ان لوگوں کے درمیان سب سے گہرا مکالمہ معلوم ہوتی ہے جو ایک دوسرے کو سمجھ چکے ہوں۔

ـ فیلپ کلوڈیل۔

24/02/2026

نہ طاق راتیں، نہ ماتھے کا تلک،
نہ پانچ وقت کی دوڑ، نہ ایک ماہ کی بھوک،
حقوق العباد کا معاملہ بڑا کٹھن ہے۔🍂

24/02/2026

محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
🍂آپ کو آواز دی جائے' اور آپ ماتھے پہ بنا بل ڈالے کہیں میں حاضر۔

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Salar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category