26/07/2022
خبر شامل کرتے ہیں راولاکوٹ آزاد کشمیر سے آج 25 جولائی پاک گلی کر اس کے مقام پر عوامی ایکشن کمیٹی اور کل جماعتی اتحاد کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا اس سے پہلے پاک گلی بازار سے عوامی ایکشن کمیٹی اور کل جماعتی اتحاد کے قائدین کی سربراہی میں ایک بڑا احتجاجی جلوس پاک گلی کراس کے مقام پر اکٹھے ہوئے پورے حلقہ نمبر 5 ضلع پونچھ آزاد کشمیر سے احتجاجی مظاہرین پر پہلے سے موجود تھے جو کہ جلسے کی صورت اختیار کرگیا سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں ورکروں احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی اور مقررین نے حکومت پر زور دیا اور بھرپور مطالبہ کیا کہ وہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے والے اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور بجلی پر ن ناجائز ٹیکسز ختم کیا جائے یہ تحریک اپنے حقوق کے حصول تک جاری رہے گی اگر انتظامیہ اور حکومت کی طرف سے بدانتظامی پر کوئی نقصان ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور ضلعی انتظامیہ پر ہوگی۔۔ مزید اپڈیٹ کر رہے ہیں محمد سلیم.....
0346=8521849