MOON chaudhary 333

لاہور: بادامی باغ میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر عدیل عاشق اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شہید ہوگئے
15/08/2026

لاہور: بادامی باغ میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر عدیل عاشق اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شہید ہوگئے

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفیکیشن فیصل شہزاد کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
15/08/2026

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

فیصل شہزاد کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا
15/08/2026

نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا

تمام اہل اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو
15/08/2026

تمام اہل اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 98 پیسہ فی لیٹر کر دیا گیانوٹ: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایش...
15/08/2026

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 98 پیسہ فی لیٹر کر دیا گیا

نوٹ: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہفتے کی ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا

*صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا*نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان ام...
15/08/2026

*صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا*

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز دینے کی منظوری

وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور بلال اظہر کیانی کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری

سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کو بھی سول ایوارڈ سے نوازا جائیگا

ترکیہ کے وزیر خارجہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

ترکیہ کے وزیر دفاع اور وزیر تجارت کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری

روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردو بدل نہیں ہوگا، وزارت پٹرولیمسرکاری چھٹیوں کے باعث اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سو...
15/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردو بدل نہیں ہوگا، وزارت پٹرولیم

سرکاری چھٹیوں کے باعث اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سوموار کو طے کی جائیں گی، وزارت پیٹرولیم

لاہور: کینال روڑ پر ہربنس پورہ کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ثکرا گئی، 5 افراد جاں بحقوہاڑی: یوم آزادی کے موقع پر بورے و...
15/08/2026

لاہور: کینال روڑ پر ہربنس پورہ کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ثکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

وہاڑی: یوم آزادی کے موقع پر بورے والا روڈ پر چک 7 ڈبلیو بی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو فواد اسد اللہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گاوفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام کو ہلال امتیاز ...
15/08/2026

ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو فواد اسد اللہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام کو ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا

لڑکی کی جان بچانے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کو ستارہ شجاعت سے نوازا جائے گا

سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا

ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب بابر صاحب دین کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا

13/08/2026

Address

CHAK NO. 196HB
Faqirwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOON chaudhary 333 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MOON chaudhary 333:

Shortcuts

Share