06/02/2024
میرے پاکستانی بھائیو۔۔۔۔ کل سے پورے پاکستان میں فوجی نوجوان اور پولیس کے جوان الیکشن ڈیوٹی کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے یہ ہم میں سے ہی ہیں متوسط طبقے سے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ یہ قوم کے وفادار بیٹے اور محافظ ھیں براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔ فوج بھی ھماری ھے ✊ پولیس بھی ھماری ھے،پاکستان بھی ہمارا ہے✌ پاکستان ہمیشہ زندہ باد.