27/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام دوستوں سے اور فیس بک پیج کے جتنے بھی ہمارے فالور ہیں
ان سے گزارش ہے کہ اپ سب نے ہمارا ساتھ دیتے ہوئے
یہ جو چشتی برادر ہے جو ہمارے ڈیزائن کر کے
اپنا لوگو لگا کر لوگوں کو یہ بتاتا ہے کہ ہمارا کام ہے
اور یہ ان کا ایک پورا ٹولہ ہے جو ہمارے اور کئی اور ہمارے جیسے گرافکس ڈیزائنر کے ڈیزائن اٹھا کر
اپنے لوگو اوپر لگا کے اردو ڈیزائنر میں اپلوڈ کر کے وہاں سے پوائنٹ کمانے کے چکروں میں لگے ہوئے ہیں
اپ سب کو پتہ ہے کہ قادری گرافکس کی طرف سے ہر قسم کا ڈیزائن اپ سب کی خدمت میں فری ہوتا ہے
لہذا اپ تمام فالوور سے ایک ہی گزارش ہے کہ اپ تمام فالوور نے دوستوں نے ہمارا ساتھ دینا ہے
چشتی برادر کے فیس بک پیج کو زیادہ سے زیادہ رپورٹ کریں اور اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے گرافکس گروپوں میں شیئر کریں
تاکہ سب لوگوں کو اس چشتی برادر فراڈیے کی اصلیت لوگوں کے سامنے ا سکے
یہ بہت بڑا چور ہے جو لوگوں کے ڈیزائن اٹھا کر اپنا نام دیتا ہے
اور یہ اکیلا نہیں اس کی پوری ٹیم ہے پانچ بندوں میں
انشاءاللہ ان کا بھی جلد پتہ چل جائے گا اپ تمام دوستوں سے ایک ہی گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گرافکس کے گروپوں میں شیئر کریں اور اردو زینر کے گروپوں میں بھی شیئر کریں بہت شکریہ
Qadri Graphics Hameed Qadri