Hafiz Tayyab Farooq

Hafiz Tayyab Farooq | Photographer | Designer | Youtuber |
GRAB THE ORDER AND TELL ME ABOUT YOUR BIG DAY FOR SHOOT !

GAZA MARCH LAHORE
20/11/2023

GAZA MARCH LAHORE

17/07/2023

Sunday | Vlog # 01 | Tybesthetic

Morning walk in SABZI MANDI 😍
03/06/2023

Morning walk in SABZI MANDI 😍

06/01/2023

One day of my Job 💕

10/07/2022

تقبل الله منا ومنکم ❤️
EID -ul- ADHA mabroooook 🙌🏻

dendrophile 🌴(a person who loves trees)ڈینڈروفائلدرمیان میں ایک مضبوط درخت کھڑا ہے۔عقلمند ایک حل نہ ہونے والی پہیلی بتات...
27/06/2022

dendrophile 🌴
(a person who loves trees)

ڈینڈروفائل

درمیان میں ایک مضبوط درخت کھڑا ہے۔
عقلمند ایک حل نہ ہونے والی پہیلی بتاتا ہے۔
کیا درخت طوفان برداشت کر پائے گا؟
کیا یہ اپنی موجودہ شکل میں کافی مضبوط ہے؟

ہم تنوں کو دیکھتے ہیں جڑوں کو نہیں۔
توازن جسم پر نہیں جوتے پر ہے۔
اور اس طرح میں کھلی آنکھ سے دیکھے بغیر بڑھوں گا۔
تو آنے والے طوفان میں میں مرنے کے لیے نہیں بچتا

عقلمند کے سوال کا جواب دینا
درخت زندہ رہے گا اور عین مطابق ہوگا۔
ڈینڈروفائل کا درخت مضبوط ہوتا ہے۔
اور مجھے غلط ثابت نہیں کیا جائے گا۔

🌴❤️

hodophile 🦋
13/06/2022

hodophile 🦋

شالامار باغ یا باغ شالامار ؟
11/05/2022

شالامار باغ یا باغ شالامار ؟

عید سعید 🙌🏻❤️خبردار عید سو کر نہ گزاریں 🙃😂
03/05/2022

عید سعید 🙌🏻❤️
خبردار عید سو کر نہ گزاریں 🙃😂

مسافراندھیروں کا مسافر تھاروشنی سے گزرتا کیوںغم اُس کی منزل تھیخوشیوں میں اترتا کیوں(عظیم حیدر)
18/04/2022

مسافر

اندھیروں کا مسافر تھا
روشنی سے گزرتا کیوں
غم اُس کی منزل تھی
خوشیوں میں اترتا کیوں

(عظیم حیدر)

" بزرگ گھر کے رونق ہوتے ہیں "پرانے لوگ جا رہے ہیں:اے نوجوانوں ! بزرگوں کے پاس جایا کرو، ان لوگوں کی خدمت کیا کریں اور دع...
14/04/2022

" بزرگ گھر کے رونق ہوتے ہیں "

پرانے لوگ جا رہے ہیں:
اے نوجوانوں ! بزرگوں کے پاس جایا کرو، ان لوگوں کی خدمت کیا کریں اور دعا لیا کریں۔ سب سے اہم بات یہ کہ ان کی باتیں سنا کریں تاکہ آپ کو بہت سے معلومات مل سکے، کہا جاتا ہے ہر چیز گوگل سے نہیں ملتی، بزرگوں کے پاس جایا کریں۔ میں طیب فاروق بہت مجبور ہوں کہ میں نہیں جا سکتا کیونکہ میں سن نہیں اور نہ ہی مجھے باتوں کی سمجھ آتی ہے ، الله کی قسم میرا بہت دل کرتا ہے کہ ہر ایک بزرگ کے پاس جایا کروں اور ان کے قصے سنا کروں اور دلچسپ قصے لکھا کروں کیونکہ یہی وہ بزرگ رہ گئے ہیں جو ایمان کے ساتھ زندگی گزار چکے تھے ہمت کے ساتھ ، ہجرت کے ساتھ ، جنگ کے ساتھ ، اور بھی کئی مشکلات وقت کو برداشت کرکے وقت گزار کر یہاں تک پہنچیں ہیں۔
جی جی ہم لوگ بھی بزرگ ہونگے لیکن آج کل بزرگ کے مقابلے میں ہم لوگ کچھ بھی نہیں۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ میری بات کو سمجھ رہے ہیں۔

جزاکم اللہ خیرا کثیرا

POLO SHIRTS ✓AVAILABLE IN STOCK✓ONLY 3 COLOURS (Dark blue, Light blue, Light Yellow)✓HALF SHELVES ✓100 COTTON PQ FABRIC✓...
30/03/2022

POLO SHIRTS

✓AVAILABLE IN STOCK
✓ONLY 3 COLOURS (Dark blue, Light blue, Light Yellow)
✓HALF SHELVES
✓100 COTTON PQ FABRIC
✓FREE DELIVERY
✓REFUSE & RETURN IN 7 DAYS

DM US FOR ORDER YOURS.
THANKS !

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Tayyab Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category