MIAN ANAS

MIAN ANAS 𝐄𝐕𝐄𝐑𝐘𝐌𝐀𝐍 𝐑𝐔𝐍𝐒 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑 𝐂𝐎𝐑𝐏𝐎𝐑𝐄𝐀𝐋 𝐆𝐀𝐈𝐍𝐒!�

09/05/2024

عوام کی طرف سے 9مئ کی مزمت بھرپور طریقے سے جاری ہے۔مزمت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔

26/04/2024

شیخ شاہد جاوید اور چنگیز احمد خان کاکڑ کو سمندری روڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔چور حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔اور اب ان امیدواروں کو پولیس گرفتار کر رہی۔لعنت ہے🖐

11/04/2024

پاک فوج نے پولیس کی چھترول کردی۔پولیس نے رات کو ایک فوجی افسر کہ گھر پر ریڈ کیا۔اس نتیجہ میں فوج کہ جوانوں نےSHOسمیت
چھترول کی۔
9مئ مزاحمت/10اپریل مزمت😂

05/04/2024

2پارٹ
نگرانوں کہ پاس موبائل۔طلباء کہ پاس سے بوٹیاں ۔تعلیم کا بیڑا غرق ہو گیا۔دوستوں یہ ویڈیو بس آگاہی کہ لیے ہے۔کسی کی عزت کو مجروح کرنا نہیں ۔لہذا ان کاموں سے بچیں۔

04/04/2024

بورڈ کہ امتحنات کہ دوران چیکر نے لڑکے سے بوٹی برآمد کر لی۔لڑکا منتیں واسطے دے رہا۔آپکو بتاتا چلوں گزشتہ دنوں میں پنجاب بورڈ نے بہت سختی کر دی ہے۔لہذا ان چیزوں سے بچیں۔

29/03/2024

ہائے یہ غربت عمر بھی نہیں دیکھتی ۔یہ چھوٹا بچہ اپنے باپ کہ ساتھ گلی محلے میں نعتیں پڑھ کر گھر کا چولہہ چلا رہے ۔اس بچے کو ایسے دیکھ کر دل خون کہ آنسو رو رہا اور ہمارے معاشرے میں بس فیمس ویلاگرز کو اپنی ٹرانسمیشن میں بلایا جاتا ہے۔

28/03/2024

گجرانوالہ کھیالی پولیس اسٹیشن کہ قریب نامعلوم شخص نے لڑکی کو فائر مار دیا ان کہ حق میں آواز اٹھائیں ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ اصل مجرم کو لٹکایا جائے۔شکریہ

27/03/2024

پتنگ بازی کا ایک اور واقعہ KDAچورنگی پر ایک شخص ڈور پھرنے سے شدید زخمی۔

26/03/2024

ہائے اللہ ہمیں معاف کردے💔آصف کی والدہ غم سے نڈھال🥺اگر میرے سامنے کوئ پتنگ لے کر جاتا ہوا نظر آیا تو ایسا پھینٹا لگے گا دنیا دیکھے گی

25/03/2024

پتنگ بازی کہ خلاف مہم چلائیں۔اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ یہ ایک خونی کھیل ہے۔آج ہی اس مہم کا اپنے گھر سے آغاز کریں۔

19/03/2024

Immad ko pakar liya camera man na😁😂😅

19/03/2024

پاکستانی کسی سے کم نہیں😎😂

Address

Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN ANAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share