World photography day

World photography day انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل یونائیٹڈ نیشن iPC
گولڈ میڈلسٹ محمد طاہر

ورلڈ فوٹوگرافی ڈے، فیصل آباد میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تقریبفیصل آباد ()پاکستان میں ورلڈ فوٹوگرافی ڈے کے موقع پر فی...
20/08/2025

ورلڈ فوٹوگرافی ڈے، فیصل آباد میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تقریب
فیصل آباد ()
پاکستان میں ورلڈ فوٹوگرافی ڈے کے موقع پر فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر صدر ایسوسی ایشن پریس کلب (ر) محمد طاہر اور ممبران نے فوٹوگرافی کی تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور فوٹوگرافی کے عالمی دن کی مناسبت سے کیک کاٹا۔سینیئر فوٹو جرنلسٹ نعیم چوہدری نے کہا کہ فوٹوگرافی معاشرتی اور تاریخی لمحات کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور فوٹو جرنلسٹس اپنی محنت اور قربانیوں سے عوام تک سچائی پہنچاتے ہیں۔
سیکرٹری فیصل اباد پریس کلب عزادار عابدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فوٹوگرافی صحافت کا ایک لازمی جزو ہے، جسے نئی نسل تک منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری بشیر احمد تایا نے کہا کہ:
"فوٹو جرنلسٹس نے ہمیشہ حالاتِ حاضرہ کی حقیقی تصویر عوام کے سامنے پیش کی ہے۔ فوٹوگرافی محض ایک فن نہیں بلکہ ذمہ داری ہے، اور فیصل آباد کے فوٹو جرنلسٹس اس روایت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔"سینیئر فوٹو جرنلسٹ ظفر اللہ خان ،علی حسن ،لیاقت علی ،مرزا ہارون ،عقیل پرویز ،جاوید مہیش ،ملک سعید ،رانا عدنان ،نادرمان ،ممد راشد ،احسان الحق ،قیصر اقبال ،رومان رومی ،کرم الائی ،شبیر بیگ ،شوکت لاگر ،
تقریب کے آخر میں ممبران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فوٹوگرافی کے فروغ اور فوٹو جرنلسٹس کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔


Faisalabad Press Club


06/02/2025
ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی اہمیتفیصل آباد۔ دی یونیورسٹی اف فیصل اباد کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام طلبہ اور طالبات کے لیے جدید...
04/01/2025

ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی اہمیت
فیصل آباد۔ دی یونیورسٹی اف فیصل اباد کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام طلبہ اور طالبات کے لیے جدید دور کی ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی اہمیت اور پریکٹیکل کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا.اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن کےکوارڈینیٹراویس ستار اور میڈم زرناب بھی موجود تھے
ورکشاپ میں ائی پی سی انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل
اقوام متحدہ کے گولڈ میڈلسٹ انٹرنیشنل فوٹو جرنلسٹ محمد طاہر نے طور مہمان خصوصی شرکت کی .محمد طاہر نےطلبہ و طالبات کو ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی اہمیت اور پریکٹیکل کی صورت میں کس طرح ڈیجیٹل فوٹوگرافی کی جا سکتی ہے اور فوٹوگرافی میں نئے انے والے سٹوڈنٹ کے لیے کیمرے کے بارے میں بتایا کیمرے میں مین تین چیزوں کی بہت اہمیت ہے ۔ائی ایس او۔ اپرچر ۔شٹر سپیڈ ۔ فوٹوگرافی کی اقسام: لینڈ سکیپ، وائلڈ لائف، پورٹریٹ ،کے بارے میں بریفنگ دی اس موقع پر محمد طاہر نے طلباء و طالبات کو بتایا کہ حاضر جدید دور میں فوٹوگرافی کی صورت میں کہ جس سے اپ اپنا نام بنا سکتے ہیں بلکہ اپ فوٹوگرافی کے ذریعے اپنے اداروں کا اور پاکستان کا مثبت چہرہ بھی دکھا سکتے ہیں ورک شاپ کے دوران طلباء اور طالبات نے محمد طاہر سے مختلف سوالات بھی کیے کیمرے کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے اور ڈیجیٹل فوٹوگرافی کے اینگل کو کس طرح طلباء اور طالبات استعمال کر کے اپنی ایک نئی اور جدت سے بھرپور ڈیجیٹل فوٹوگرافی کر سکتے ہیں اس موقع پر محمد طاہر نے طلبہ طالبات کو بتایا کہ نیوز فوٹوگرافی کیا ہوتی ہے اور اس کو کس طرح کیا جا سکتا ہے کس ایونٹ کو کس طرح اپ نے فوٹوگرافی میں اپنی عکس بندی کرنی ہے اور کس طریقے سے کس اینگل پر کھڑے ہو کر نیوز فوٹو بنائی جا سکتی ہے۔یونیورسٹی آف فیصل آباد کی انتظامیہ نے اس ورکشاپ کو کامیاب بنانے پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی اس طرح کے تعلیمی پروگرامز کے انعقاد کا عزم کیا

انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل iPC یونائیٹڈ نیشن .📸📸 FAISALABAD 📸📸فیصل آباد  فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورلڈ فوٹوگ...
19/08/2023

انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل iPC یونائیٹڈ نیشن .📸📸 FAISALABAD 📸📸
فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورلڈ فوٹوگرافی ڈے 19 اگست 2022
پر پریس کلب میں کیک کاٹا گیا جس میں سینئر فوٹو جرنلسٹ نے شرکت کی


30/07/2022
Lyallpur This Tower Was Opened By The Horble Sir Lewis Tupper C S I K C I E . Financial Commissioner Punjab On December ...
11/03/2022

Lyallpur This Tower Was Opened By The Horble Sir Lewis Tupper C S I K C I E . Financial Commissioner Punjab On December 13/1905 .📸By Muhammad Tahir

انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل اقوام متحدہ کی طرف سے فوٹو گرافی امن ایوارڈ 🎖🎖🎖 #محمدطاہر صدر فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایش...
21/02/2022

انٹرنیشنل فوٹوگرافی کونسل اقوام متحدہ کی طرف سے فوٹو گرافی امن ایوارڈ 🎖🎖🎖 #محمدطاہر صدر فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ذریعے امن کا پیغام

🕋میرے مولا آپ کا شکر کرتا ہوں 🙏
میرے مولا منافقوں حاسدوں سے بچائے رکھنا

13/05/2021



Address

Faisalabad Press Club
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World photography day posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category