Kazim Clicks

Kazim Clicks Capturing Life's Priceless Moments..�

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہیہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیںپلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھاہم کسی شخص کو ایک بار...
20/07/2022

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں

پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا
ہم کسی شخص کو ایک بار چاہتے ہیں..🖤

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہیہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیںپلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھاہم کسی شخص کو ایک بار...
20/07/2022

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں

پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا
ہم کسی شخص کو ایک بار چاہتے ہیں..🖤

13/03/2022

میں تیرے ذکر کے زنداں میں مُقید ہو کر
ایک دیوانِ سُخن ، ایسا قلمبند کروں__

جو سُنے، اُس میں تیری دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے ، تیری اسیری کے بہانے ڈھونڈے..🖤



👉Instagram:
https://www.instagram.com/tv/CbC-OqpgdeD/?utm_medium=copy_link

لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں..🍂💔
27/02/2022

لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں..🍂💔

لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں..🍂IG: Kazim_Clicks
26/02/2022

لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں..🍂

IG: Kazim_Clicks

‏میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اورتم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو۔۔❤️👉IG: Kazim_Clicks
02/01/2022

‏میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور
تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو۔۔❤️

👉IG: Kazim_Clicks

31/12/2021

کاش کوئی جا کے اسے کہدے
میں اور دسمبر ___ختم ہو رہے ہیں
جاتے جاتے صرف اتنا کہنا ہے؛؛

آخری شام ہے دسمبر کی
کل نیا سال ہے مبارک ہو..💔

تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سےتیری طلب نے زمانے سے ____ بے طلب رکھا۔۔🖤
15/11/2021

تو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے
تیری طلب نے زمانے سے ____ بے طلب رکھا۔۔🖤

داستاں ختم ہونے والی ہےتم میری آخری محبت ہو..🖤
09/11/2021

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو..🖤

Address

University Of Agriculture
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazim Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category