Shahroz

Shahroz دل نہ لگے گا تیرے بعد
پر تیرے بعد ہم کہاں ۔

18/07/2023
04/04/2023

04/04/2023

یہ محبت کی آنکھ ہے سائیں
یہ کبھی بد گماں نہیں ہوتی!!

04/04/2023

میں رویوں سے واقف لڑکا ،
اب اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا🙂💔

04/04/2023

میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں..
آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے....🥀
S

04/04/2023

‏تمہــــارا دیدار....
اور وہ بھی.....
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
یہ کشش
قلم سے بیان کرنا
میرے بس کی بات نہیں

04/04/2023

جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں وہ سستے لوگ ہوتے ہیں

اور سستے لوگوں کے لیے آنسو نہیں بھایا کرتے
S.

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahroz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category