ShaH Art 072

ShaH Art 072 all activities

22/05/2026

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب 🫀

23/04/2026

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب گولڑہ شریف والے 💚
24/08/2024

پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب گولڑہ شریف والے 💚

ترے فیضانِ محبت ترے اکرام کے بعداور اللہ سے کیا مانگوں اس انعام کے بعدختم ہے سلسلۂ وحی و نزولِ جبریلکوئی پیغام نہ آیا تر...
13/05/2024

ترے فیضانِ محبت ترے اکرام کے بعد
اور اللہ سے کیا مانگوں اس انعام کے بعد

ختم ہے سلسلۂ وحی و نزولِ جبریل
کوئی پیغام نہ آیا ترے پیغام کے بعد

یاد مجھ کو بھی کریں طیبہ کے جانے والے
لذتیں جب بھی عطا ہوں انہیں ہر گام کے بعد

حسن یوسف کے بھی چرچے تھے جہاں میں لیکن
رنگ پر آئی ہے یہ بزم ترے نام کے بعد

ذکر ہر روز مرے شاہ کا ہوتا ہے بلند
سحر و شام سے پہلے سحر و شام کے بعد

اور کیا چاہوں شہہِ دیںﷺ کی محبت کے سوا
اور کیا دیکھوں مدینے کے در و بام کے بعد

پھر مرے دل پہ ہوا نعت محمدﷺ کا نزول
شکر ہے لب پہ مرے لذت الہام کے بعد

میں کہ اس عہد میں ہوں نغمہ نواز یثرب
مجھے ڈھونڈے گا زمانہ میرے انجام کے بعد

کعبے کے بعد مدینے کا سفر ہے مظہر
منزل شوق ہے اس رہگذر عام کے بعد

حافظ مظہر الدین مظہر

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیایہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔
08/04/2024

جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShaH Art 072 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category