Voice of Faisalabad

Voice of Faisalabad 🖤

فیصل آباد میں رات کو لوڈ شیڈنگ ! سر پلیز  عوام کے لئے آسانیاں پیدا کریںاہلیانِ فیصل آباد کی مؤدبانہ گزارشمحترم جناب چیئر...
28/08/2026

فیصل آباد میں رات کو لوڈ شیڈنگ ! سر پلیز عوام کے لئے آسانیاں پیدا کریں
اہلیانِ فیصل آباد کی مؤدبانہ گزارش

محترم جناب چیئرمین عمر فاروق خان صاحب اور جناب محمد عامر صاحب (سی ای او)!

ہم آپ کی توجہ فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں خصوصاً رات کے اوقات میں ہونے والی شدید بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جانب دلانا چاہتے ہیں۔

گرمی کے اس موسم میں رات کے وقت بجلی کی بندش سے بچوں، بزرگوں، مریضوں اور کام کرنے والے افراد کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دن بھر کی مصروفیات کے بعد پُرسکون نیند ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، لیکن بار بار بجلی کی بندش سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ انتظامیہ عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے کوشاں بھی ہے۔ اسی امید کے ساتھ گزارش ہے کہ رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کا خصوصی نوٹس لیا جائے، اس کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے اور جہاں ممکن ہو عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

یہ پوسٹ کسی پر تنقید کے لیے نہیں بلکہ اپنی جائز تکلیف متعلقہ ذمہ داران تک احترام کے ساتھ پہنچانے کی ایک کوشش ہے۔

امید ہے ہماری آواز سنی جائے گی اور فیصل آباد کے شہریوں کو جلد بہتری دیکھنے کو ملے گی۔

شکریہ 🌹

اسلام علیکم میں نے یہ گھڑی 18 فروری 2026 کو لائلپور گیلری میں موجود Sveston Watch سے گھڑی خریدی ہے اس کی ایک سال کی ورین...
27/08/2026

اسلام علیکم
میں نے یہ گھڑی
18 فروری 2026 کو لائلپور گیلری میں موجود Sveston Watch سے گھڑی خریدی ہے
اس کی ایک سال کی ورینٹی ہے مگر ابھی چھ ماہ ہی گزرے ہیں اس کا کلر اترنا شروع ہو گیا
میں ورینٹی کلیم کرنے گیا تو کمپنی کے شاپ ڈیلر نے کہا کے ہم کلر کا کلیم نہیں کرتے
ان کا کہنا ہے کے کلر کا کلیم ہم صرف چھ ماہ ہے
اگر ایسی بات ہے تو ان کو اس بات کو خریدتے وقت بتانا چاۂیے تھا

پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کے ان لوگوں کے سامان بیچتے وقت رویا اور ہوتا ہے
اور شکایت لے کر جائے ان کے پاس تو ان کا رویا کچھ اور ہوتا ہے
کیا ہمارے پیسے کی کوئی ویلیو نہیں ؟

26/08/2026

B- negative blood chahye emergency hen
Khadija hospital me message to forward kr den 03004178063
(26.08.2026)

21/08/2026
Attention please 🙏PML(N) Punjab Safe Cities Authority
14/08/2026

Attention please 🙏
PML(N) Punjab Safe Cities Authority

Share please
08/08/2026

Share please

(ہماری حکومت کے اداروں سے اپیل ہے کہ کوئی ادارہ اس کے خلاف ایکشن لیں) اس بندے نے بہت سے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا ہے بل جمع...
27/07/2026

(ہماری حکومت کے اداروں سے اپیل ہے کہ کوئی ادارہ اس کے خلاف ایکشن لیں)
اس بندے نے بہت سے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا ہے بل جمع کرنے کے نام پر۔جی ہاں جب بھی بنک میں جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ساتھ ہی ہماری اپنی دوکان ہے بلال بزنس سنٹر کے نام سے بل وغیرہ وہاں پر جمع کروایں۔
Location:
Habib bank opp silk mill Jarnwala Road Faisalabad

Address

Millat Town Millat Road Faisalabad
Faisalabad
37721

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share